14.10.2026, 05:33pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

زیادہ گہری ’سیاسی یونین‘ یورپی یونین پر مشرقی رکن ریاستوں کا اعتراض
28.06.2016, 08:04am , منگل (GMT+1)

مشرقی یورپی ریاستوں کی جانب سے پیر کے روز جرمن اور فرانسیسی وزرائے خارجہ کی جانب سے یورپی یونین کے ممالک میں زیادہ سیاسی قربت کی تجاویز پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ 

برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد فرانس اور جرمنی نے یونین کی رکن ریاستوں کے لیے ’سیاسی یونین میں مزید گہرائی‘ کی تجاویز دی تھیں۔ 

چیک جمہوریہ کے وزیرخارجہ لوبرمیر زاورالیک نے پراگ میں کہا کہ برطانیہ کے معاملے کو دیکھ کر رکن ریاستوں کے درمیان تیز رفتار سے انضمام کی کوشش سمجھ سے بالاتر ہے۔

:دیگر مضامین
(27.06.2016) اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر
(27.06.2016) پوپ فرانسس نے اپنا آرمینیا کا دورہ مکمل کر لیا
(26.06.2016) برطانوی ریفرنڈم کے بعد یورپی یونین کے بانی ممالک کا برلن میں اجلاس ہوا 
(25.06.2016) یورپی یونین سے مزید ملک نہ نکل جائیں، جرمنی فکر مند
(24.06.2016) کولمبیا کی حکومت اور فارک باغی فائر بندی پر متفق
(24.06.2016) مشرقی چین میں ژالہ باری اور بگولوں کی زَد میں آ کر 51 ہلاکتیں
(23.06.2016) برطانیہ کو یورپی یونین سے نکل جانا چاہیے، ٹرمپ
(22.06.2016) روس پر پابندیاں برقرار رہنا ضروری ہیں، اسٹولٹن برگ
(21.06.2016) روس میں کشتی الٹنے سے کم از کم گیارہ بچے ڈوب کر ہلاک
(19.06.2016) برطانوی قانون ساز  جو کوکس کا مبینہ قاتل عدالت میں پیش
(18.06.2016) روسی صدر پوٹین کا معیشت میں سرکاری عمل دخل کم کرنے کا وعدہ
(17.06.2016) یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی، تازہ اعداد و شمار
(16.06.2016) برطانیہ کے جانے سے یورپی یونین ہل جائے گی، جرمنی
(15.06.2016) ترکی کے لیے یورپی یونین کے مندوب ہانس یورگ ہابر مستعفی
(14.06.2016) یورپی یونین کے اعلیٰ رہنماؤں کی امریکی صدر سے ملاقات اگلے ماہ ہو گی
(13.06.2016) آسٹریا داخل ہونے کی کوشش میں سترہ مہاجرین گرفتار
(12.06.2016) یورپی یونین سے انخلاء دانشمندانہ فیصلہ نہیں، اہم برطانوی شخصیات
(11.06.2016) ڈنمارک کی خاتون کے ساتھ زیادتی، پانچ مجرموں کو عمر قید
(10.06.2016) آسٹریلیا کے شاپنگ سینٹر میں پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے
(09.06.2016) جنوب مشرقی ترکی میں بم دھماکے کی ذمہ دار کردستان ورکرز پارٹی، ترکی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں