14.10.2026, 10:47pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

بریگزٹ ریفرنڈم کے بعد پولش اور مسلم شہریوں پر برطانیہ میں نسل پرستانہ حملے
28.06.2016, 01:04am , منگل (GMT+1)

پولش اور مسلمان رہنماؤں نے برطانیہ میں نسل پرستی کی بنیاد پر متعدد مقامات پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ پولیس کے مطابق وسطی انگلینڈ میں ایک مقام پر نسل پرستانہ اور پولستانی افراد کی مخالفت پر مبنی پرچے بھی تقسیم کیے گئے۔ 

ادھر لندن میں پولش کلچرل سینٹر کی دیوار پر بھی نفرت انگیز الفاظ لکھنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اسی تناظر میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے پارلیمان میں اپنے خطاب میں ایسے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ اس موضوع پر انہوں نے اپنی پولستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت بھی کی ہے۔

:دیگر مضامین
(27.06.2016) لیبر پارٹی قائد مسٹر کوربن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے چرچے
(27.06.2016) برطانوی لیبر پارٹی میں اختلافات، 11 اراکین پارلیمنٹ مستعفی
(26.06.2016) این ایس جی:ہندوستانی درخواست مسترد ہونا خوش آئند
(26.06.2016) شمال مغربی ایران میں سکیورٹی فورسز اور کرد باغیوں کے درمیان جھڑپیں
(25.06.2016) جوہری کلب میں شمولیت کا ہندوستانی خواب شرمندہ تعبیرنہ ہوسکا
(25.06.2016) سینڈرز کا پہلی مرتبہ کلنٹن کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان
(24.06.2016) کولمبیا: باغیوں کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط
(24.06.2016) ہندوستان کا این ایس جی رکینت کا خواب چکنا چور
(24.06.2016) امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے تقریباً 26 گھنٹے بعد دھرنا ختم کردیا
(24.06.2016) جرمنی:سینما فائرنگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا،انتظامیہ
(23.06.2016) جوکاکس کی یاد میں لندن کے ٹریفلگر اسکوائر پر دعائیہ تقریب
(23.06.2016) لیبیا میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں
(22.06.2016) شمالی کوریا نے میڈیم رینج میزائل کاایک اور تجربہ کیا ہے
(22.06.2016) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی اے نے اورلینڈو میں حملے کے دوران عمر متین کے فون پر کی گئی کالز کا کچھ حصہ جاری کردیا ہے
(22.06.2016) امریکا افغانستان کو 3 ارب ڈالر سالانہ امداد دے گا
(21.06.2016) افغانستان میں دو حملے، کم از کم چوبیس ہلاک
(21.06.2016) روس پر پابندیاں برقرار رہنا ضروری ہیں، اسٹولٹن برگ
(20.06.2016) کابل میں خودکش دھماکا،14 افراد ہلاک،23 زخمی
(20.06.2016) چین، ہندوستان کی این ایس جی رکنیت کیخلاف نہیں: سشما سوراج
(19.06.2016) پناہ گزینوں کو حراست میں لینا بحران کا حل نہیں: بان کی مون



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں