15.10.2026, 07:40am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

الیکشن کمیشن غیر فعال ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن
28.06.2016, 08:01am , منگل (GMT+1)

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کہتے ہیں الیکشن کمیشن کے فعال ہونے تک ریفرنسزپرسماعت نہیں ہو سکتی۔ادھر وفاقی حکومت نے وزیر اعظم کے خلاف پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کےالیکشن کمیشن میں ریفرنسز کےدفاع کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے اسلام آباد میں صحافیوں کوبتایاکہ الیکشن کمیشن غیر فعال ہے، کئی نوٹیفیکیشن بھی رکے ہوئے ہیں، الیکشن کمیشن کےغیرفعال ہونےپر حکومت کو تحریری طورپرآگاہ کرچکے۔

بابر یعقوب نےتصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے ریفرنسز موصول ہو گئے ہیں لیکن کمیشن کی فعالی تک ریفرنسز پر سماعت نہیں ہو سکتی۔ 

ادھرذرائع کے مطابق،وزیراعظم کے خلاف پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے ریفرنسز کے معاملے پرمسلم لیگ ن کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ریفرنسز کا قانونی بنیادوں پر بھرپور دفاع کرنے کافیصلہ کیاگیا، اس سلسلے میں جلد وکلا کی ٹیم کا فیصلہ بھی کرلیاجائےگا۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق عید کے بعد وزیر اعظم کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گااور وطن واپسی پر لاہور میں ان کابھرپور استقبال کیاجائےگا۔


:دیگر مضامین
(28.06.2016) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے قوال امجد صابری کے گھر پہنچ کر اہلخانہ سے ضروری معلومات حاصل کیں
(28.06.2016) الیکشن کمیشن کا یکم تا 15اگست انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا فیصلہ
(27.06.2016) حضرت علیؓ کا یوم شہادت ، پاکستان کے مختلف شہروں میں جلوس
(27.06.2016) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ایم کیو ایم کی رکنیت بحال
(26.06.2016) حکومت نہیں چاہتی کہ پاناما معاملہ حل ہو: افتخار چوہدری
(26.06.2016) وزیراعلیٰ سندھ کا نان اسٹاپ 3 گھنٹے میراتھون خطاب
(25.06.2016) کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی 4 ملزمان گرفتار
(25.06.2016) پانامااوردیگرمعاملات پرپی ٹی آئی سےاختلاف ہیں،کائرہ
(24.06.2016) کراچی: سائٹ  ایریا کی فیکٹری  میں آتشزدگی،  شہر کے تمام فائر ٹینڈر طلب
(24.06.2016) پی ٹی آئی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائرکرےگی
(23.06.2016) صدر ممنون حسین کی تاشقند میں چینی ہم منصب شی چن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے
(23.06.2016) اویس شاہ کی بازیابی میں مدد پر 1کروڑ انعام کا اعلان
(22.06.2016) دہشت گردی کیلئے پیسے تقسیم کرنے والا بھارتی جاسوسوں کا گروپ پکڑا گیا
(22.06.2016) ایک ماہ ملک بغیروزیراعظم کےچل سکتا ہےتو وزیراعظم کی ضرورت کیا، بلاول
(21.06.2016) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
(21.06.2016) آواران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن،5دہشت گرد ہلاک
(20.06.2016) بلوچستان کا 36 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش
(19.06.2016) بلوچستان کا289ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا
(19.06.2016) ویڈیو لیک: ڈاکٹر عاصم کی والدہ کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
(18.06.2016) کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، افواہیں نہ پھیلائی جائیں، گوڈیل



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں