15.10.2026, 07:56am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

یورو کپ 2016 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہے
29.06.2016, 07:47am , بدھ (GMT+1)

یورو کپ 2016 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہےجس میں آٹھ ٹیمیں کل سے میدان میں اتریں گی ۔پہلا میچ پرتگال اور پولینڈ کے درمیان کھیلا جائےگا۔

یورو کپ میں جمعرات کو پہلا کوارٹر فائنل پولینڈ اورپرتگال کے درمیان مارسے میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ جمعہ کو ویلز اور بلجیم کے درمیان ہوگا۔

ہفتے کو جرمنی اور اٹلی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ اتوار کو سینٹ ڈینس میں فرانس اور آئرلینڈ مدمقابل ہوں گے ۔

:دیگر مضامین
(28.06.2016) یوروکپ میں کوارٹر فائنل کا لائن اپ مکمل ہو گیا۔
(28.06.2016) آئس لینڈ نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی
(27.06.2016) میسی نے بین الاقوامی فٹ بال سے کنارہ کشی کر لی
(27.06.2016) بلجیم ، فرانس اور جرمنی نے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
(27.06.2016) فرانس نے جمہوریہ آئرلینڈ کو دو ایک سے شکست دے دی
(26.06.2016) یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا
(26.06.2016) یورو کپ :ویلز اور پولینڈ نے آخری 8ٹیموں میں جگہ بنالی
(25.06.2016) انگلینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے ہرا دیا
(25.06.2016) ساؤتھمپٹن میں پاکستان کاپریکٹس میچ بارش سے شدید متاثر
(24.06.2016) اسپین، جرمنی، اٹلی اور انگلینڈ 5ورلڈ چیمپئن ٹیمیں یورو کپ کے راؤنڈ آف سکسٹین میں
(22.06.2016) یورو کپ فٹ بال. پرتگال ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی
(21.06.2016) یوروکپ فٹبال میں جرمنی نے شمالی آئر لینڈ کو جبکہ پولینڈ نےیوکرین کو ہرادیا
(21.06.2016) پہلے ون ڈے میں انگلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن ٹیم کو 7وکٹ سے ہرادیا۔



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں