15.10.2026, 10:58am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

امجد صابری کیس میں پیش رفت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ سندھ
01.07.2016, 01:05am , جمہ (GMT+1)

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ امجد صابری قتل کیس میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی ۔پولیس اور تفتیشی حکام قتل کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں۔اویس شاہ کا فون کھول کر بند کرنا تفتیشی حکام کوگمراہ کرنے کی کوشش لگتا ہے،شک ہے اویس شاہ کو اغوا کاروں نے کراچی میں ہی کہیں رکھا ہوا ہے۔ 

 وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے بیرسٹر اویس شاہ کے اغوا کیس میں پولیس کے ساتھ تمام انٹیلی جنس ادارے کام کر رہے ہیں۔ جس گاڑی میں اویس شاہ کو اغوا کیا گیا ابھی تک اس کا پتا نہیں چل سکا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ اویس شاہ کا موبائل فون کھول کر بند کرنا تفتیشی حکام کو گمراہ کرنے کی کوشش لگتا ہے ۔تفتیشی حکام کو شک ہے کہ اویس شاہ کو اغوا کاروں نے کراچی میں ہی کہیں رکھا ہوا ہے۔ 

سہیل انور سیال نے کہا کہ پولیس اور تفتیشی حکام امجد صابری قتل اور اویس شاہ اغوا کیس حل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امجد صابری قتل کیس میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی ۔پولیس اور تفتیشی حکام قتل کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


:دیگر مضامین
(30.06.2016)  خضدار میں چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گرے
(30.06.2016) سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہے
(29.06.2016) لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب صرف انصاف ہوگا 
(29.06.2016) کراچی کے علاقے لیاری میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2فرار 
(29.06.2016) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
(28.06.2016) الیکشن کمیشن غیر فعال ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن
(28.06.2016) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے قوال امجد صابری کے گھر پہنچ کر اہلخانہ سے ضروری معلومات حاصل کیں
(28.06.2016) الیکشن کمیشن کا یکم تا 15اگست انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا فیصلہ
(27.06.2016) حضرت علیؓ کا یوم شہادت ، پاکستان کے مختلف شہروں میں جلوس
(27.06.2016) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ایم کیو ایم کی رکنیت بحال
(26.06.2016) حکومت نہیں چاہتی کہ پاناما معاملہ حل ہو: افتخار چوہدری
(26.06.2016) وزیراعلیٰ سندھ کا نان اسٹاپ 3 گھنٹے میراتھون خطاب
(25.06.2016) کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی 4 ملزمان گرفتار
(25.06.2016) پانامااوردیگرمعاملات پرپی ٹی آئی سےاختلاف ہیں،کائرہ
(24.06.2016) کراچی: سائٹ  ایریا کی فیکٹری  میں آتشزدگی،  شہر کے تمام فائر ٹینڈر طلب
(24.06.2016) پی ٹی آئی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائرکرےگی
(23.06.2016) صدر ممنون حسین کی تاشقند میں چینی ہم منصب شی چن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے
(23.06.2016) اویس شاہ کی بازیابی میں مدد پر 1کروڑ انعام کا اعلان
(22.06.2016) دہشت گردی کیلئے پیسے تقسیم کرنے والا بھارتی جاسوسوں کا گروپ پکڑا گیا
(22.06.2016) ایک ماہ ملک بغیروزیراعظم کےچل سکتا ہےتو وزیراعظم کی ضرورت کیا، بلاول



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں