17.10.2026, 03:08am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

غرب اردن: چاقو کے حملے میں یہودی خاتون ہلاک، حملہ آور بھی شہید
02.07.2016, 09:10am , ہفتہ (GMT+1)

مرکز اطلاعات فلسطین
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ’کریات اربع‘ یہودی کالونی کے قریب ایک فدائی حملے میں ایک صہیونی  خاتون ہلاک اور ایک یہودی زخمی ہوا ہے جب کہ اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی میں حملہ آور کو شہید کر دیا گیا ہے۔ شہید فلسطینی نوجوان کی شناخت محمد الطرایرہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 19 سال بتائی جاتی ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایک فلسطینی حملہ آور نے جمعرات کو کریات اربع یہودی کالونی میں ’الخاصینا ‘ کے مقام پر ایک خاتون اور یہودی مرد پر چاقو کے مسلسل وار کیے جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور یہودی آباد کار زخمی ہو گیا۔ قریب کھڑے اسرائیلی فوجیوں نے حملہ آور کو گولیاں مار کر اسے بھی شہید کر دیا ہے۔

ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک انیس سالہ فلسطینی نوجوان الخلیل شہر سے یہودی کالونی کریا اربع میں داخل ہونے میں اور یہودی آباد کاروں پر حملوں میں کامیاب ہو گیا تھا۔ اس کے چاقو سے حملے میں ایک یہودی آباد کار خاتون اور ایک مرد زخمی ہوئے، تاہم بعد ازاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی حملہ آور پر گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی اس کی موت بھی واقع ہوگئی تھی۔ ادھر فلسطینی وزارت صحت نے شہید فلسطینی کی شناخت محمد ناصر طرایرہ کے نام سے کی ہے جس کی عمر انیس سال بیان کی جاتی ہے

:دیگر مضامین
(01.07.2016) اسرائیلی دہشت گردی، چھ ماہ میں 17 فلسطینی طلباء شہید کیے گئے
(30.06.2016) اسرائیل نے فلسطینیوں کا نظام زندگی تباہ وبرباد کر دیا ہے: بان کی مون
(29.06.2016) محصورین غزہ کی ہرممکن مدد، ترکی کا کردار قابل تحسین ہے: حماس
(28.06.2016) نمازیوں پر تشدد اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی ہے:عکرمہ صبری
(27.06.2016) اسرائیلی فوج کے غرب اردن اور بیت المقدس میں چھاپے، 9 فلسطینی گرفتار
(26.06.2016) ماہ صیام کا تیسرا جمعہ: اڑھائی لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول آمد
(25.06.2016) اسرائیلی جارحیت کی نظر ہونے والا محمود بدران 
(24.06.2016) غزہ کی ناکہ بندی کا خاتمہ اسرائیل سےتعلقات کی بحالی کی بنیادی شرط ہے
(23.06.2016)  بان کی مون آئندہ ہفتے غزہ کی پٹی کا خصوصی دورہ کریں گے۔
(22.06.2016) اسرائیل نے اریٹیریا سے یمن میں سرگرم عرب اتحاد جاسوسی شروع کر دی
(21.06.2016) حماس کی جانب سے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں امدادی رقوم کی تقسیم
(19.06.2016) اسرائیل سُنی عرب اتحاد کا حامی‘ اسماعیل ھنیہ سے منسوب بیان جھوٹا قرار
(18.06.2016) سابق اسرائیلی وزیردفاع کی نیتن یاھو حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی
(17.06.2016) اسرائیل نے فلسطینی رہ نما کا ’وی آئی پی‘ سفری کارڈ منسوخ کر دیا
(16.06.2016) قومی مفاہمت کے لیے مصر کی ثالثی قبول ہے، بھرپور تعاون کریں گے:حماس
(15.06.2016) اسرائیلی جنگ کے باعث غزہ میں 70 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے: یو این
(14.06.2016) اسرائیل کے وزیرداخلہ ، ملک کا داخلی محاذ کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں
(13.06.2016) تل ابیب میں کارروائی کرنیوالےفلسطینی نوجوانوں کےمکانات مسمار کرنےکاحکم
(12.06.2016) مسلمانوں کی دولت صہیونی قبضے کے لیے استعمال ہو رہی ہے: امام قبلہ اول
(11.06.2016) دہشت گرد اسرائیل جنرل اسمبلی کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا سربراہ نامزد



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں