15.10.2026, 12:59pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

وزیراعظم کے احتساب کیلئے آخری حد تک جائیں گے، عمران خان
02.07.2016, 09:12am , ہفتہ (GMT+1)

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں کہ وزیراعظم کے احتساب کیلئے آخری حد تک جائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سفارش، سیاسی بھرتیوں اور میرٹ پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے پولیس کو تباہ کیا گیا ہے۔ 

کراچی سے اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شہر کےحالات پہلےسےبہتر ہیں ۔خیبرپختونخوا میں کرپشن پر 5 ہزارپولیس اہل کاروں کونکالا گیا۔ لوگوں کو پولیس پر اعتماد نہیں ہے ۔

سندھ اور پنجاب کی پولیس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، پولیس میں سیاسی بھرتیاں کی گئی ہیں۔ پنجاب میں 70 ہزار پولیس اہلکار اہم شخصیات کی حفاطت کیلئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا ان کی بہن کے ساتھ واقعہ لاہور میں پیش آیا، ذمہ دارن لیگ ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف وزیر اعظم کے احتساب کے لیے ہر حد تک جائے گی کیونکہ ہماری جدوجہد بادشاہت کے خلاف ہے ۔ یہ اربوں روپے چوری کرکے دندناتے پھررہے ہیں۔

کپتان نے مزید کہا کہ رینجرز امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کرے۔سفارش، سیاسی بھرتیوں اور میرٹ پر عمل نہ ہونیکی وجہ سے پولیس کو تباہ کیا گیا ہے ۔ اویس شاہ کی بازیابی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ۔

اسلام آباد روانگی سے قبل عمران خان سے حلیم عادل شیخ اور دیگر رہنما ووں نے ملاقات کی ،ملاقات میں اندرون سندھ پارٹی امور پر بات چیت کی گئی۔


:دیگر مضامین
(02.07.2016) بھارت اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے
(01.07.2016) دھابیجی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،8 سیاسی کارکن گرفتار
(01.07.2016) امجد صابری کیس میں پیش رفت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ سندھ
(30.06.2016)  خضدار میں چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گرے
(30.06.2016) سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہے
(29.06.2016) لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب صرف انصاف ہوگا 
(29.06.2016) کراچی کے علاقے لیاری میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2فرار 
(29.06.2016) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
(28.06.2016) الیکشن کمیشن غیر فعال ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن
(28.06.2016) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے قوال امجد صابری کے گھر پہنچ کر اہلخانہ سے ضروری معلومات حاصل کیں
(28.06.2016) الیکشن کمیشن کا یکم تا 15اگست انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا فیصلہ
(27.06.2016) حضرت علیؓ کا یوم شہادت ، پاکستان کے مختلف شہروں میں جلوس
(27.06.2016) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ایم کیو ایم کی رکنیت بحال
(26.06.2016) حکومت نہیں چاہتی کہ پاناما معاملہ حل ہو: افتخار چوہدری
(26.06.2016) وزیراعلیٰ سندھ کا نان اسٹاپ 3 گھنٹے میراتھون خطاب
(25.06.2016) کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی 4 ملزمان گرفتار
(25.06.2016) پانامااوردیگرمعاملات پرپی ٹی آئی سےاختلاف ہیں،کائرہ
(24.06.2016) کراچی: سائٹ  ایریا کی فیکٹری  میں آتشزدگی،  شہر کے تمام فائر ٹینڈر طلب
(24.06.2016) پی ٹی آئی وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائرکرےگی
(23.06.2016) صدر ممنون حسین کی تاشقند میں چینی ہم منصب شی چن پنگ سے ملاقات ہوئی ہے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں