16.10.2026, 09:03am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ،15 ملین افراد ووٹ دینے کے اہل
02.07.2016, 10:25am , ہفتہ (GMT+1)

آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے،جس میں عوام آئندہ تین سال کے لئے نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔آسٹریلیا میں اس سال مئی میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوان تحلیل کر دیئے گئے تھے۔ لبرل پارٹی کی قیادت میں اتحاد نے فیصلے کو سراہا تھااور الزام عائد کیا تھاکہ پارلیمنٹ میں ان کے ایجنڈے کو روکا جارہا ہے۔

وزیر اعظم مالکولم ٹرنبل نے خبر دار کیا ہے کہ قبل از وقت انتخابات ناکام ہوگئے تو ملک میں اقتصادی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔اپوزیشن کی جانب سے مخالفت کے باوجود ووٹرز کا کہنا ہے کہ ملک کو مالکولم ٹرنبل کی ضرورت ہے۔ آسٹریلیا میں 18 سال سے زائد عمر کے15ملین افراد ووٹ دینے کے اہل ہیں ۔

:دیگر مضامین
(02.07.2016) روس پر یورپی یونین کی اقتصادی پابندیوں میں توسیع
(02.07.2016) ہندوستان بھی جنگی جہاز بنانے میں کامیاب ہو گیا
(01.07.2016) شاہدحامد قتل کیس:ایم کیو ایم قائد و دیگرکے ناقابل ضمانت وارنٹ
(01.07.2016) نادرا کا ملک بھر میں شناختی کارڈز کی از سر نو تصدیق کا عمل شرو ع
(01.07.2016) کویت کے شہر فراوانیا  آگ لگنے سے 9 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
(30.06.2016) 'مدرسہ حقانیہ کےخلاف بیان دیا تو زرداری کےراز افشاء کردوں گا'
(30.06.2016)  رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے پاکستان میں عارضی قیام میں مزید 6 ماہ کی توسیع 
(29.06.2016) ترکی: استنبول ایئر پورٹ پر خود کُش حملہ، 41 ہلاکتیں ہو گئیں
(29.06.2016) استنبول دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی
(29.06.2016) استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر خود کش بم حملوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک 
(28.06.2016) سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، سی پیک منصوبوں کیلئے نئے سیکیورٹی پلان کی منظوری
(28.06.2016) 'القاعدہ نے الظواہری کی رشتہ دارخواتین کی رہائی کیلئےاغواء کیا۔ گیلانی
(28.06.2016) وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹروں نے مزید 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا
(27.06.2016)  'اتحادِ امت' کے  50 علماء کا فتوی۔ مخنثوں کے ساتھ شادی جائز
(27.06.2016) مالم جبہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
(26.06.2016) بیجنگ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 30 ہلاک
(26.06.2016) وفاقی وزیر داخلہ ۔ امجد صابری کے،قاتل جلد پکڑے جائیں گے
(25.06.2016) وزیراعظم کی شہریار کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
(25.06.2016) شکست خوردہ دہشتگرد آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں:آرمی چیف
(24.06.2016) ڈیرہ بگٹی :شرپسندوں کے ٹھکانے تباہ ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں