15.10.2026, 07:55am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

مسجد الحرام میں بھگدڑ کے نتیجے میں 18 معتمرین زخمی
03.07.2016, 01:20am , اتوار (GMT+1)

مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین مکہ کی مسجد الحرام میں بھگدڑ کے نتیجے میں 18 معتمرین زخمی ہوگئے۔

سعودی میڈیا خی رپورٹس کے مطابق بھگدڑ کا واقعہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا جب بڑی تعداد میں مسلمان شب قدر کی تلاش میں رمضان المبارک کی 27ویں رات کو عبادت کے لیے اکھٹے ہوئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والے تمام افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی تاہم کسی بھی شخص کو زیادہ زخم نہیں آئے جس کے لیے اس کو ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت پیش آئے۔

واضح رہے کہ ہر سال ہزاروں معتمرین رمضان المبارک کے مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے مکہ آتے ہیں، خاص طور پر رمضان کے آخری عشرے میں یہاں لوگوں کا رش بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: 'عازمین حج کو الیکٹرونکس حفاظتی بریسلیٹ پہننا ہوں گے'
مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شب قدر کو تلاش کرتے ہیں اور اس سلسلے میں ذکر و عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں بھی حج کے موقع پر بھگدڑ کی وجہ سے 2ہزار سے زائد عازمین حج شہید ہوگئے تھے جبکہ سعودی عرب نے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 769 بتائی تھی۔

اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے سعودی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال حج کے موقع پر عازمین کو 'برقی کڑا' پہننا ہوگا جس میں ان کی ذاتی معلومات، رہائشی پتہ اور میڈیکل ریکارڈ موجود ہوگا۔

:دیگر مضامین
(02.07.2016) ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملہ: ’سعودی عرب نفرت پھیلانے کا مجرم‘
(02.07.2016) آسٹریا کی اعلیٰ ترین عدالت نے مئی کے صدارتی انتخابات کے نتائج منسوخ کر دیے
(01.07.2016) استنبول دھماکے:’حملہ آوروں کا تعلق 3ممالک سے بتایا گیا ہے
(01.07.2016) افغانستان: خودکش بم دھماکوں میں درجنوں ہلاک و زخمی
(01.07.2016) امریکی افواج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پرعائد پابندی ختم
(01.07.2016) جرمنی کے نائب چانسلر زیگمار گابریل نے کہا ہے کہ برطانیہ کسی اور وقت یورپی یونین کی رکنیت حاصل کر سکے گا۔ 
(01.07.2016) لندن کے سابق میئر بورس جانسن وزارت عظمیٰ کی دوڑ سےدستربردار 
(30.06.2016) سعودیہ میں  اپنے ملک کے شہریوں پر جبر کرنے اور یمن میں عام شہریوں کی ہلاکت پر، سعودی عرب کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت معطل کریں۔
(30.06.2016) استنبول حملے کا 'ذمہ دار' داعش ہے، امریکہ و ترکی کا الزام
(30.06.2016) برطانیہ کے بعد اور ممالک بھی یورپی یونین سے جان چھڑالیں گے، نائجل
(29.06.2016) بان کی مون کا اسرائیل پر’’دو ریاستی حل‘‘ پر زور
(29.06.2016) جرمی کوربین۔ لیبر پارٹی کے 172 ممبر پارلیمنٹ نے ان کے خلاف ووٹ دیا
(28.06.2016) یمن میں افطار کے وقت خود کش دھماکے کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک
(28.06.2016) بریگزٹ ریفرنڈم کے بعد پولش اور مسلم شہریوں پر برطانیہ میں نسل پرستانہ حملے
(27.06.2016) لیبر پارٹی قائد مسٹر کوربن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے چرچے
(27.06.2016) برطانوی لیبر پارٹی میں اختلافات، 11 اراکین پارلیمنٹ مستعفی
(26.06.2016) این ایس جی:ہندوستانی درخواست مسترد ہونا خوش آئند
(26.06.2016) شمال مغربی ایران میں سکیورٹی فورسز اور کرد باغیوں کے درمیان جھڑپیں
(25.06.2016) جوہری کلب میں شمولیت کا ہندوستانی خواب شرمندہ تعبیرنہ ہوسکا
(25.06.2016) سینڈرز کا پہلی مرتبہ کلنٹن کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں