15.10.2026, 01:32am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
03.07.2016, 01:24am , اتوار (GMT+1)

تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی کابھی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان،قمرزمان کائرہ کہتے ہیں کہ پاناما لیکس اور لوڈشیڈنگ پرحکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لیے تنظیم سازی شروع کر دی ہے،امید کرتے ہیں کہ وزیراعظم جلد شاپنگ کے مرحلے سے باہر آجائیں گے اور جلد وطن واپس آئیں گے۔ 

بلاول ہائوس کراچی میں پیپلز پارٹی کی صوبائی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں ہوا جس میں راجا پرویز اشرف، فریال تالپور، جہانگیر بدر، قمر زمان کائرہ سمیت چاروں صوبوں سے آئے پارٹی رہنمائوں نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران صوبائی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے کنوینرز نے اپنی اپنی رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس کے بعد پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ تنظیم نو کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے تاہم کوشش کی جا رہی ہے کہ جلد از جلد تنظیم نو کردی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ حکومت کے خلاف مسائل پر اپوزیشن کے ساتھ چلیں، پیپلز پارٹی اپنا علیحدہ موقف بھی رکھتی ہے ۔ 

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت پانامہ لیکس اور لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہے، وزیر اعظم ایک ماہ سے ملک سے باہر ہیں، حکومت ایسے ہی چل رہی ہے تاہم وہ امید کرتے ہیں کہ وزیر اعظم جلد شاپنگ کر کے وطن واپس لوٹیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اپوزیشن کر رہے ہیں اور کرتے رہے ہیں، ٹی او آرز میں اپوزیشن نے بھرپور کردار ادا کیا، ٹی او آرز پر کوتاہی حکومت کی ہے

:دیگر مضامین
(02.07.2016) آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ،15 ملین افراد ووٹ دینے کے اہل
(02.07.2016) روس پر یورپی یونین کی اقتصادی پابندیوں میں توسیع
(02.07.2016) ہندوستان بھی جنگی جہاز بنانے میں کامیاب ہو گیا
(01.07.2016) شاہدحامد قتل کیس:ایم کیو ایم قائد و دیگرکے ناقابل ضمانت وارنٹ
(01.07.2016) نادرا کا ملک بھر میں شناختی کارڈز کی از سر نو تصدیق کا عمل شرو ع
(01.07.2016) کویت کے شہر فراوانیا  آگ لگنے سے 9 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
(30.06.2016) 'مدرسہ حقانیہ کےخلاف بیان دیا تو زرداری کےراز افشاء کردوں گا'
(30.06.2016)  رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے پاکستان میں عارضی قیام میں مزید 6 ماہ کی توسیع 
(29.06.2016) ترکی: استنبول ایئر پورٹ پر خود کُش حملہ، 41 ہلاکتیں ہو گئیں
(29.06.2016) استنبول دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی
(29.06.2016) استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر خود کش بم حملوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک 
(28.06.2016) سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، سی پیک منصوبوں کیلئے نئے سیکیورٹی پلان کی منظوری
(28.06.2016) 'القاعدہ نے الظواہری کی رشتہ دارخواتین کی رہائی کیلئےاغواء کیا۔ گیلانی
(28.06.2016) وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹروں نے مزید 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا
(27.06.2016)  'اتحادِ امت' کے  50 علماء کا فتوی۔ مخنثوں کے ساتھ شادی جائز
(27.06.2016) مالم جبہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
(26.06.2016) بیجنگ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 30 ہلاک
(26.06.2016) وفاقی وزیر داخلہ ۔ امجد صابری کے،قاتل جلد پکڑے جائیں گے
(25.06.2016) وزیراعظم کی شہریار کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
(25.06.2016) شکست خوردہ دہشتگرد آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں:آرمی چیف



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں