14.10.2026, 07:48pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

غزہ پٹی کے لیے ترک امدادی سامان اسرائیلی بندرگاہ پہنچ گیا
04.07.2016, 01:12am , سوموار (GMT+1)

ایک ترک بحری جہاز فلسطینی علاقے غزہ پٹی کے باشندوں کے لیے امدادی سامان لے کر آج جنوبی اسرائیلی بندرگاہ اشدود میں لنگر انداز ہو گیا ہے۔

 اس سامان بردار بحری جہاز پر دس ہزار ٹن ادویات، خوراک، کھلونے، اور دوسری اشیائے ضروری لدی ہوئی ہیں۔ اشدود بندرگاہ کے حکام نے ترک بحری جہاز کے پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔ 

یہ امدادی سامان حال ہی میں ترکی اور اسرائیلی میں طے پانے والی ڈیل کے تحت پہنچایا گیا ہے۔ اس ڈیل کے تحت ترکی غزہ پٹی میں ایک ہسپتال، بجلی پیدا کرنے والا مرکز اور پینے کے صاف پانی کا پلانٹ بھی نصب کرے گا۔

:دیگر مضامین
(03.07.2016) عراق کے دارالحکومت میں 2 دھماکے، 23 افراد ہلاک
(03.07.2016) بنگلہ دیش کی حکومت نے کہا ہے کہ ڈھاکا میں ریستوران ’ہولی آرٹیزن بیکری‘ پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے افراد میں سے 22 مارے گئے۔
(03.07.2016) مسجد الحرام میں بھگدڑ کے نتیجے میں 18 معتمرین زخمی
(02.07.2016) ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملہ: ’سعودی عرب نفرت پھیلانے کا مجرم‘
(02.07.2016) آسٹریا کی اعلیٰ ترین عدالت نے مئی کے صدارتی انتخابات کے نتائج منسوخ کر دیے
(01.07.2016) استنبول دھماکے:’حملہ آوروں کا تعلق 3ممالک سے بتایا گیا ہے
(01.07.2016) افغانستان: خودکش بم دھماکوں میں درجنوں ہلاک و زخمی
(01.07.2016) امریکی افواج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پرعائد پابندی ختم
(01.07.2016) جرمنی کے نائب چانسلر زیگمار گابریل نے کہا ہے کہ برطانیہ کسی اور وقت یورپی یونین کی رکنیت حاصل کر سکے گا۔ 
(01.07.2016) لندن کے سابق میئر بورس جانسن وزارت عظمیٰ کی دوڑ سےدستربردار 
(30.06.2016) سعودیہ میں  اپنے ملک کے شہریوں پر جبر کرنے اور یمن میں عام شہریوں کی ہلاکت پر، سعودی عرب کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت معطل کریں۔
(30.06.2016) استنبول حملے کا 'ذمہ دار' داعش ہے، امریکہ و ترکی کا الزام
(30.06.2016) برطانیہ کے بعد اور ممالک بھی یورپی یونین سے جان چھڑالیں گے، نائجل
(29.06.2016) بان کی مون کا اسرائیل پر’’دو ریاستی حل‘‘ پر زور
(29.06.2016) جرمی کوربین۔ لیبر پارٹی کے 172 ممبر پارلیمنٹ نے ان کے خلاف ووٹ دیا
(28.06.2016) یمن میں افطار کے وقت خود کش دھماکے کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک
(28.06.2016) بریگزٹ ریفرنڈم کے بعد پولش اور مسلم شہریوں پر برطانیہ میں نسل پرستانہ حملے
(27.06.2016) لیبر پارٹی قائد مسٹر کوربن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے چرچے
(27.06.2016) برطانوی لیبر پارٹی میں اختلافات، 11 اراکین پارلیمنٹ مستعفی
(26.06.2016) این ایس جی:ہندوستانی درخواست مسترد ہونا خوش آئند



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں