15.10.2026, 06:51am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

نوازشریف،آصف زرداری عید لندن میں منائیں گے
04.07.2016, 07:40am , سوموار (GMT+1)

وزیر اعظم نواز شریف ، سابق صدرآصف علی زرداری ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی قیادت اس بار عید لندن میں منائے گی ۔

تقریباً ایک ماہ قبل اوپن ہارٹ سرجری کے لیے لندن جانے والے وزیراعظم نوازشریف عید بھی لندن میں ہی منائیں گے ۔ 

پیپلزپارٹی لندن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ، بختاور اور آصفہ عید منانے لندن پہنچیں گے ، بچوں کے ساتھ عید منانے سابق صدر آصف علی زرداری بھی دبئی سے لندن پہنچ جائیں گے۔ 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان میں عید منانے کے بعد تیسرے دن لندن روانہ ہوں گے ۔

پاکستان تحریک انصاف کےرہنما نعیم الحق بھی 6 جولائی کو لندن پہنچیں گے ۔ جہاں وہ عید منانے کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ 

عید کے موقع پر متحدہ کے رہنما فاروق ستار اور وسیم اختر بھی لندن میں ہی ہوں گے۔


:دیگر مضامین
(04.07.2016) ڈرون حملوں پر 'چین اور او آئی سی، پاکستانی موقف کے حامی'
(03.07.2016) چترال کےعلاقے ارسون میں ایک ہی دن کی طوفانی بارش نے تباہی مچا دی
(03.07.2016) آرمی چیف سے امریکی سینیٹرجان مکین اور ان کےوفد کی ملاقات
(02.07.2016) وزیراعظم کے احتساب کیلئے آخری حد تک جائیں گے، عمران خان
(02.07.2016) بھارت اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے
(01.07.2016) دھابیجی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،8 سیاسی کارکن گرفتار
(01.07.2016) امجد صابری کیس میں پیش رفت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ سندھ
(30.06.2016)  خضدار میں چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گرے
(30.06.2016) سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہے
(29.06.2016) لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب صرف انصاف ہوگا 
(29.06.2016) کراچی کے علاقے لیاری میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2فرار 
(29.06.2016) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
(28.06.2016) الیکشن کمیشن غیر فعال ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن
(28.06.2016) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے قوال امجد صابری کے گھر پہنچ کر اہلخانہ سے ضروری معلومات حاصل کیں
(28.06.2016) الیکشن کمیشن کا یکم تا 15اگست انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا فیصلہ
(27.06.2016) حضرت علیؓ کا یوم شہادت ، پاکستان کے مختلف شہروں میں جلوس
(27.06.2016) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ایم کیو ایم کی رکنیت بحال
(26.06.2016) حکومت نہیں چاہتی کہ پاناما معاملہ حل ہو: افتخار چوہدری
(26.06.2016) وزیراعلیٰ سندھ کا نان اسٹاپ 3 گھنٹے میراتھون خطاب
(25.06.2016) کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی 4 ملزمان گرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں