14.10.2026, 11:14am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

ومبلڈن ٹینس: فیڈرر اور سرینا کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
05.07.2016, 06:01pm , منگل (GMT+1)

مارٹینا ہنگس اور ثانیہ مرزا نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ومبلڈن چیمپئن شپ ویمنز ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی۔

ادھر راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔مارٹینا اور ثانیہ کی جوڑی نے جاپانی جوڑی میو کیٹو اور ایری ہوزومی کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-1 سے شکست دی۔

دریں اثنا مینز سنگلز میں سام کیوری، راجر فیڈرر نے تیسرا مرحلہ عبور کرکے کوارٹرفائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ جاپان کی کائی نشیکوری انجری کے سبب مارین سلچ کے خلاف میچ سے دستبردار ہوگئے۔

سرینا ولیمز اور وینس ولیمز نے بھی تیسرا مرحلہ عبور کرلے لاسٹ 16 میں جگہ بنائی۔ اگنیسکا راڈونسکا کو ڈومنیکا سبلکووا کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ ان کے علاوہ سیمونا ہالیپ، اینجلک کربر اور ایلینا ویسنینا بھی فتح یاب رہیں۔

:دیگر مضامین
(05.07.2016) سرینا ولیمز نے ٹینس کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
(03.07.2016) فرانس نے آئس لینڈ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی
(03.07.2016) یوروکپ میں جرمنی نےاٹلی کےآہنی اعصاب کوشکست دیدی
(02.07.2016) پاک ویسٹ انڈیزسیریز ،شیڈول کا اعلان عید کے بعد ہو گا
(02.07.2016) ویلز بیلجیئم کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
(30.06.2016) یورو کپ فٹ بال کے پہلے کوارٹر فائنل میں پرتگال نے پولینڈ کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی
(30.06.2016) اوول ون ڈے: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
(29.06.2016) قومی کرکٹ ٹیم کےبولنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد انگلینڈ پہنچ گئے
(29.06.2016) یورو کپ 2016 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہے
(28.06.2016) یوروکپ میں کوارٹر فائنل کا لائن اپ مکمل ہو گیا۔
(28.06.2016) آئس لینڈ نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی
(27.06.2016) میسی نے بین الاقوامی فٹ بال سے کنارہ کشی کر لی
(27.06.2016) بلجیم ، فرانس اور جرمنی نے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
(27.06.2016) فرانس نے جمہوریہ آئرلینڈ کو دو ایک سے شکست دے دی
(26.06.2016) یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا
(26.06.2016) یورو کپ :ویلز اور پولینڈ نے آخری 8ٹیموں میں جگہ بنالی
(25.06.2016) انگلینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے ہرا دیا
(25.06.2016) ساؤتھمپٹن میں پاکستان کاپریکٹس میچ بارش سے شدید متاثر
(24.06.2016) اسپین، جرمنی، اٹلی اور انگلینڈ 5ورلڈ چیمپئن ٹیمیں یورو کپ کے راؤنڈ آف سکسٹین میں
(22.06.2016) یورو کپ فٹ بال. پرتگال ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں