15.10.2026, 06:43am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

مسلح افواج کے سربراہان کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
06.07.2016, 02:35pm , بدھ (GMT+1)

مسلح افواج کے سربراہان نے صدر مملکت ممنون حسین سے ایوان صدر اسلام آبادمیں ملاقات کی اور عید کی مبارک باد پیش کی۔

ایوان صدر اسلام آبا د میں تینوں مسلح افواج کےسربراہان، چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف،نیول چیف ذکا اللہ،فضائی سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اللہ نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی اور عید کی مبارک آباد پیش کی۔

صدر ممنون حسین کا ملاقات کے موقع پرکہنا تھا کہ پاک فوج کے محاذ پر موجود افسروں اور جوانوں کو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں اورپوری قوم پاک فوج کے جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔


:دیگر مضامین
(06.07.2016) امجد صابری،اویس شاہ کیس کےبارےمیں کچھ دنوں میں اہم اعلان کروں گا،آئی جی سندھ
(05.07.2016) بلاول میدان میں آ گئے، مخالفین کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں، چانڈیو
(05.07.2016) کراچی کی بوہری برادی آج عید الفطر منارہی ہے
(05.07.2016) چیف جسٹس آف پاکستان کا مردم شماری نہ کرانے پر ازخود نوٹس
(04.07.2016) نوازشریف،آصف زرداری عید لندن میں منائیں گے
(04.07.2016) ڈرون حملوں پر 'چین اور او آئی سی، پاکستانی موقف کے حامی'
(03.07.2016) چترال کےعلاقے ارسون میں ایک ہی دن کی طوفانی بارش نے تباہی مچا دی
(03.07.2016) آرمی چیف سے امریکی سینیٹرجان مکین اور ان کےوفد کی ملاقات
(02.07.2016) وزیراعظم کے احتساب کیلئے آخری حد تک جائیں گے، عمران خان
(02.07.2016) بھارت اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے
(01.07.2016) دھابیجی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،8 سیاسی کارکن گرفتار
(01.07.2016) امجد صابری کیس میں پیش رفت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ سندھ
(30.06.2016)  خضدار میں چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گرے
(30.06.2016) سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہے
(29.06.2016) لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب صرف انصاف ہوگا 
(29.06.2016) کراچی کے علاقے لیاری میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2فرار 
(29.06.2016) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
(28.06.2016) الیکشن کمیشن غیر فعال ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن
(28.06.2016) امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے قوال امجد صابری کے گھر پہنچ کر اہلخانہ سے ضروری معلومات حاصل کیں
(28.06.2016) الیکشن کمیشن کا یکم تا 15اگست انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا فیصلہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں