14.10.2026, 11:15am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

یورو 2016 کے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے ویلز کو دو صفر سے شکست دے دی
06.07.2016, 11:54pm , بدھ (GMT+1)

 یورو 2016 کے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے ویلز کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

میچ کے 50 ویں منٹ میں رونالڈو نے ہیڈر سے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جس کے کچھ منٹوں بعد ہی نانی نے دوسرا گول کر کے اپنی ٹیم کی پوزیشن مزید مستحکم کر دی۔ یہ دباؤ ویلز پر میچ کے آخر تک رہا۔

رونالڈو اور نانی کے گولوں نے پرتگال کی ٹیم میں جیسے نئی روح پھونک دی اور اس کے بعد پرتگال نے ویلز کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے۔

میچ کا آغاز دونوں ٹیموں کی جانب سے محتاط انداز میں کیا گیا تھا اور دونوں ٹیموں کی کوشش تھی کہ اپنے حریف کو کسی قسم کا موقع فراہم نہ کیا جائے۔

پہلے ہاف کے اختتام پر میچ بغیر کسی گول کے برابر تھا۔ پرتگال کے سٹار کھلاڑی رونالڈو کو دو چانس ملے تاہم وہ گول کرنے میں ناکام رہے۔

دوسری جانب پہلے ہاف کے دوران ویلز نے بھی پرتگال کے گول پر حملے کیے تاہم وہ بھی گول کرنے میں ناکام رہے۔

دوسرا سیمی فائنل سات جولائی کو میزبان فرانس اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان مارسے میں کھیلا جائے گا۔

:دیگر مضامین
(06.07.2016) آئس لینڈ کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال
(05.07.2016) ومبلڈن ٹینس: فیڈرر اور سرینا کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
(05.07.2016) سرینا ولیمز نے ٹینس کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
(03.07.2016) فرانس نے آئس لینڈ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی
(03.07.2016) یوروکپ میں جرمنی نےاٹلی کےآہنی اعصاب کوشکست دیدی
(02.07.2016) پاک ویسٹ انڈیزسیریز ،شیڈول کا اعلان عید کے بعد ہو گا
(02.07.2016) ویلز بیلجیئم کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
(30.06.2016) یورو کپ فٹ بال کے پہلے کوارٹر فائنل میں پرتگال نے پولینڈ کو پینلٹی ککس پر شکست دے دی
(30.06.2016) اوول ون ڈے: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
(29.06.2016) قومی کرکٹ ٹیم کےبولنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد انگلینڈ پہنچ گئے
(29.06.2016) یورو کپ 2016 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا ہے
(28.06.2016) یوروکپ میں کوارٹر فائنل کا لائن اپ مکمل ہو گیا۔
(28.06.2016) آئس لینڈ نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی
(27.06.2016) میسی نے بین الاقوامی فٹ بال سے کنارہ کشی کر لی
(27.06.2016) بلجیم ، فرانس اور جرمنی نے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
(27.06.2016) فرانس نے جمہوریہ آئرلینڈ کو دو ایک سے شکست دے دی
(26.06.2016) یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا دیا
(26.06.2016) یورو کپ :ویلز اور پولینڈ نے آخری 8ٹیموں میں جگہ بنالی
(25.06.2016) انگلینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے ہرا دیا
(25.06.2016) ساؤتھمپٹن میں پاکستان کاپریکٹس میچ بارش سے شدید متاثر



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں