14.10.2026, 06:43pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

ڈھاکہ بم دھماکا،پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے
07.07.2016, 08:10am , جعمرات (GMT+1)

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے کشورگنج کی عیدگاہ کے داخلی دروازے پر دھما کے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک اور7 افراد زخمی ہو گئے، عید گاہ میں تقریباً3 لاکھ افراد موجود تھے۔

دھماکا عیدالفطر کے بڑے اجتماع کے نزدیک ہوا، بنگلا دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام لوگوں کے قتل عام کی اجازت نہیں دیتا۔

بھارت اوربنگلادیش میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی جامع مسجد میں نماز عید کا بڑا اجتماع منعقد کیا گیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ضلع کشور گنج میں مسلح افراد کے گروہ نے پولیس کی چیک پوسٹ پر پٹرول بم پھینکے اور یہ چیک پوسٹ اُس میدان کے قریب تھی جہاں نماز عید کا اجتماع ہو رہا تھا۔

بم دھماکے کے وقت میدان میں عید کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ضلع کشور گنج ڈھاکہ دارلحکومت سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔اطلاعات کے مطابق دھماکے کے وقت فائرنگ بھی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعے کو دارالحکومت ڈھاکہ میں مسلح حملہ آوروں نے ایک کیفے پر حملہ کر کے 20 کے قریب افراد کو یرغمال بنا لیا تھا اور اس کے تقریباً 12 گھنٹے بعد فوج کے آپریشن میں پانچ حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ یرغمال بنائے گئے غیر ملکیوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے

:دیگر مضامین
(07.07.2016) عراقی جنگ درست فیصلہ تھا، ٹونی بلیئر کا اصرار
(06.07.2016) عراق کی جنگ کے متعلق برطانیہ کی سرکاری انکوائری رپورٹ جاری
(06.07.2016) ایران اور حزب اللہ کی جانب سے مدینے میں حملے کی مذمت
(05.07.2016) فرانسیسی خفیہ ایجنسیوں کی تنظیم نو کی جانا چاہیے‘
(05.07.2016) انڈونیشیا: پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، اہلکار زخمی
(05.07.2016) داعش کے خلاف اواکس جاسوس طیارے استعمال کیے جائیں گے، نیٹو سربراہ
(05.07.2016) بغداد میں دو بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 167 تک پہنچ گئی ہے اور حکومت نے ملک میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
(04.07.2016) اماراتی شہری بیرون ملک ’روایتی لباس پہننے سے اجتناب کریں‘
(04.07.2016) جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب خودکش بمبار ہلاک
(04.07.2016) غزہ پٹی کے لیے ترک امدادی سامان اسرائیلی بندرگاہ پہنچ گیا
(03.07.2016) عراق کے دارالحکومت میں 2 دھماکے، 23 افراد ہلاک
(03.07.2016) بنگلہ دیش کی حکومت نے کہا ہے کہ ڈھاکا میں ریستوران ’ہولی آرٹیزن بیکری‘ پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے افراد میں سے 22 مارے گئے۔
(03.07.2016) مسجد الحرام میں بھگدڑ کے نتیجے میں 18 معتمرین زخمی
(02.07.2016) ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملہ: ’سعودی عرب نفرت پھیلانے کا مجرم‘
(02.07.2016) آسٹریا کی اعلیٰ ترین عدالت نے مئی کے صدارتی انتخابات کے نتائج منسوخ کر دیے
(01.07.2016) استنبول دھماکے:’حملہ آوروں کا تعلق 3ممالک سے بتایا گیا ہے
(01.07.2016) افغانستان: خودکش بم دھماکوں میں درجنوں ہلاک و زخمی
(01.07.2016) امریکی افواج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پرعائد پابندی ختم
(01.07.2016) جرمنی کے نائب چانسلر زیگمار گابریل نے کہا ہے کہ برطانیہ کسی اور وقت یورپی یونین کی رکنیت حاصل کر سکے گا۔ 
(01.07.2016) لندن کے سابق میئر بورس جانسن وزارت عظمیٰ کی دوڑ سےدستربردار 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں