15.10.2026, 07:36am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

جیلوں میں کوئی بے گناہ قیدی برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
07.07.2016, 08:15am , جعمرات (GMT+1)

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر سینٹرل جیل لاہور کا دورہ کیا اور نظام عدل میں بہتری کے لئے ورکنگ کمیٹی قائم کر دی جس کے تحت کسی بے گناہ قیدی کو جیل میں نہیں رہنے دیا جائے گا۔

لاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے عید کیمپ جیل میں قیدیوں کے ساتھ منائی۔ چیف جسٹس کیمپ جیل پہنچے تو پولیس کے چاق چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ چیف جسٹس نے عید کے موقع پر قیدیوں سے ان کے مسائل سنے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے معمولی جرائم میں ملوث انتیس قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ 

جیل کے دورے کے موقع پر چیف جسٹس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیلوں میں کسی بے گناہ قیدی کا رہنا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ 

جیل کے دورے کے بعد چیف جسٹس درالامان گئے اور وہاں رہائش پذیر خواتین کو عید کی مبارک باد دی۔ چیف جسٹس نے درالامان میں موجود تیس خواتین کو ایک ہزار روپے فی کس عیدی کا تحفہ بھی دیا۔ چیف جسٹس نے دارالامان کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور ناقص سکیورٹی انتظامات کا نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کر لی۔

:دیگر مضامین
(07.07.2016) دریائے نیل میں ڈوبنے والی کشتی کے چھ افراد کو بچالیا گیا،دفتر خارجہ
(07.07.2016) پاکستان کےمختلف علاقوں میں عید الفطر بدھ کومنائی گئی۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں عید آج  جمعرات کو ہو گی
(06.07.2016) مسلح افواج کے سربراہان کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
(06.07.2016) امجد صابری،اویس شاہ کیس کےبارےمیں کچھ دنوں میں اہم اعلان کروں گا،آئی جی سندھ
(05.07.2016) بلاول میدان میں آ گئے، مخالفین کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں، چانڈیو
(05.07.2016) کراچی کی بوہری برادی آج عید الفطر منارہی ہے
(05.07.2016) چیف جسٹس آف پاکستان کا مردم شماری نہ کرانے پر ازخود نوٹس
(04.07.2016) نوازشریف،آصف زرداری عید لندن میں منائیں گے
(04.07.2016) ڈرون حملوں پر 'چین اور او آئی سی، پاکستانی موقف کے حامی'
(03.07.2016) چترال کےعلاقے ارسون میں ایک ہی دن کی طوفانی بارش نے تباہی مچا دی
(03.07.2016) آرمی چیف سے امریکی سینیٹرجان مکین اور ان کےوفد کی ملاقات
(02.07.2016) وزیراعظم کے احتساب کیلئے آخری حد تک جائیں گے، عمران خان
(02.07.2016) بھارت اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے
(01.07.2016) دھابیجی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،8 سیاسی کارکن گرفتار
(01.07.2016) امجد صابری کیس میں پیش رفت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ سندھ
(30.06.2016)  خضدار میں چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گرے
(30.06.2016) سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہے
(29.06.2016) لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب صرف انصاف ہوگا 
(29.06.2016) کراچی کے علاقے لیاری میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2فرار 
(29.06.2016) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں