15.10.2026, 06:51pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

ڈیڑھ لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں عید کی ادائیگی، ہزاروں پر پابندی
08.07.2016, 09:03am , جمہ (GMT+1)

مقبوضہ بیت المقدس اور دوسرے فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں فلسطینیوں نے عید کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کی جبکہ اسی موقع پر قابض فوج نے ہزاروں فلسطینیوں کو مسجد میں آںے سے روک دیا تھا۔

مسجد کے اسلامی اوقاف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ میں ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے نماز عید ادا کی تھی۔ فجر کی نماز کے بعد سے ہی لوگ ہزاروں کی تعداد میں بیت المقدس کا رخ کررہے تھے۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں عید کے دنوں کے دوران فوج کی موجودگی کو مزید بڑھا دیا جائے گا اور مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس میں فلسطینی لوگوں کی آمد ورفت میں خلل ڈالنے کے لئے مرکزی دروازوں کو بند کرکے چھوٹے دروازے کھول دئیے جائینگے۔

:دیگر مضامین
(07.07.2016) یہودی آبادکاروں کا بیت لحم میں زرعی زمین پر دھاوا، فلسطینی باغ برباد
(05.07.2016) نیتن یاھو کے وی آئی پی دورہ افریقا پر 28 ملین شیکل کے اخراجات
(05.07.2016) کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
(03.07.2016) قبلہ اول اور القدس کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا:حماس
(02.07.2016) غرب اردن: چاقو کے حملے میں یہودی خاتون ہلاک، حملہ آور بھی شہید
(01.07.2016) اسرائیلی دہشت گردی، چھ ماہ میں 17 فلسطینی طلباء شہید کیے گئے
(30.06.2016) اسرائیل نے فلسطینیوں کا نظام زندگی تباہ وبرباد کر دیا ہے: بان کی مون
(29.06.2016) محصورین غزہ کی ہرممکن مدد، ترکی کا کردار قابل تحسین ہے: حماس
(28.06.2016) نمازیوں پر تشدد اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی ہے:عکرمہ صبری
(27.06.2016) اسرائیلی فوج کے غرب اردن اور بیت المقدس میں چھاپے، 9 فلسطینی گرفتار
(26.06.2016) ماہ صیام کا تیسرا جمعہ: اڑھائی لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول آمد
(25.06.2016) اسرائیلی جارحیت کی نظر ہونے والا محمود بدران 
(24.06.2016) غزہ کی ناکہ بندی کا خاتمہ اسرائیل سےتعلقات کی بحالی کی بنیادی شرط ہے
(23.06.2016)  بان کی مون آئندہ ہفتے غزہ کی پٹی کا خصوصی دورہ کریں گے۔
(22.06.2016) اسرائیل نے اریٹیریا سے یمن میں سرگرم عرب اتحاد جاسوسی شروع کر دی
(21.06.2016) حماس کی جانب سے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں امدادی رقوم کی تقسیم
(19.06.2016) اسرائیل سُنی عرب اتحاد کا حامی‘ اسماعیل ھنیہ سے منسوب بیان جھوٹا قرار
(18.06.2016) سابق اسرائیلی وزیردفاع کی نیتن یاھو حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی
(17.06.2016) اسرائیل نے فلسطینی رہ نما کا ’وی آئی پی‘ سفری کارڈ منسوخ کر دیا
(16.06.2016) قومی مفاہمت کے لیے مصر کی ثالثی قبول ہے، بھرپور تعاون کریں گے:حماس



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں