15.10.2026, 01:33am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

اس عہد کے مسیحا عبدالستار ایدھی کراچی میں انتقال کر گئے
08.07.2016, 07:30pm , جمہ (GMT+1)

اس عہد کے مسیحا عبدالستار ایدھی کراچی میں انتقال کر گئے انکی عمر نوے برس کے قریب تھی اس بات کی تصدیق انکے بیٹے فیصل ایدھی نے بھی کر دی ہے

کچھ دیر پہلے انکی تشویشناک طبیعت کے بارے میں انکی اہلیہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا تھا۔ 

پاکستان میں سماجی خدمت کے حوالے سے ایک بہت بڑا نام جو اب ہمارے درمیان نہیں رہا

ایدھی صاحب کچھ عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور معروف سرجن ڈاکٹر ادیب رضوی کے زیر علاج تھے

انکی نماز جنازہ کل ہفتے کے روز بعد نماز ظہر ممیمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں ادا کی جائے گی اور کراچی میں ایدھی ویلج میں ہی تدفین ہو گی۔ انکی وصیت تھی کہ انکو ان ہی کپڑوں میں دفن کیا جائے جو انہوں نے پہنے ہوئے تھے ۔

عبدالستار ایدھی نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کی وصیت بھی کی تھی اور انکے بیٹے کے مطابق انکی آنکھیں عطیہ کر دی گئی ہیں جو دو افراد کو لگ جائیں گی

ایدھی صاحب نے ایک رخ سے پاکستان میں سماجی خدمت کی بنیاد رکھی اور ملکی وسائل سے ہی سب کام کیئے

بیمار ہونے کے بعد انکو بیرون ملک علاج کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے انکار کر دیا اور ملک میں ہی علاج کرانے پر مُصر رہے

انکی میت ہسپتال سے سرد خانے میں منتقل کر دی گئی ہے

:دیگر مضامین
(08.07.2016) مسلم مبلغ ذاکر نائیک کی فاﺅنڈیشن کے دفتر کے باہر پولیس تعینات
(07.07.2016) امریکا نے جنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے
(07.07.2016) وزیراعظم نوازشریف علاج کے بعد ہفتہ 9 جولائی کو وطن واپس پہنچ جائیں گے
(06.07.2016) سابق چیف جسٹس پر عہدے کے غلط استعمال کا الزام
(06.07.2016) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے
(05.07.2016) عیدالفطر کے موقع پر بحرین نے 82 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا
(05.07.2016) مردان میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا، 11 زخمی
(05.07.2016) سعودی عرب میں عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ ہو گی
(04.07.2016) آصف زرداری اور بلاول نے تاحال اثاثے ڈکلیئر نہیں کئے۔ نثار
(04.07.2016) سیکیورٹی خدشات:امام کعبہ کا نیشنل پریس کلب کا دورہ منسوخ
(04.07.2016) امریکی وفدکاشمالی وزیرستان کی صورتحال پر اظہارِ اطمینان
(03.07.2016) عمران خان کی بہن نے مریم نواز سے معافی مانگ لی
(03.07.2016) دہشت گردی کے خلاف کامیابی موثر بارڈر مینجمنٹ سے منسلک
(03.07.2016) پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
(02.07.2016) آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ،15 ملین افراد ووٹ دینے کے اہل
(02.07.2016) روس پر یورپی یونین کی اقتصادی پابندیوں میں توسیع
(02.07.2016) ہندوستان بھی جنگی جہاز بنانے میں کامیاب ہو گیا
(01.07.2016) شاہدحامد قتل کیس:ایم کیو ایم قائد و دیگرکے ناقابل ضمانت وارنٹ
(01.07.2016) نادرا کا ملک بھر میں شناختی کارڈز کی از سر نو تصدیق کا عمل شرو ع
(01.07.2016) کویت کے شہر فراوانیا  آگ لگنے سے 9 پاکستانی جاں بحق ہوگئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں