16.10.2026, 09:02am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

بھارتی فوج کی فائرنگ سےجاں بحق کشمیریوں کی تعداد17 ہوگئی
10.07.2016, 09:30am , اتوار (GMT+1)

مقبوضہ وادی میں حریت پسند برہان مظفر وانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کے دوران قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سےجاں بحق کشمیریوں کی تعداد 17ہوگئی جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں ۔مقبوضہ وادی میں دوسرے روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ حق خودارادیت کے مطالبے سے دست بردار نہیں ہوں گے۔

مقبوضہ کشمیر کے مقبول ترین حریت پسند اور حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی کی شہادت کے خلاف وادی میں آج بھی ہڑتال کی جارہی ہے اور ودی میں موبائل فون ، انٹرنیٹ سروس سمیت مواصلاتی نظام بدستور معطل ہے۔قابض فوجیوں نے ممکنہ احتجاج کوروکنے کےلیے پوری وادی میں کرفیونافذ کررکھا ہے ۔

حریت رہنما گذشتہ روز سے قابض فوج کے ہاتھوں نظر بند ہیں جبکہ مظفر وانی کی شہادت کے خلاف ہونےوالےمظاہروں میں بھارتی فائرنگ سے شہید ہونےوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوتاجارہا ہے ۔

گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان مظفر وانی کے جلوس جنازہ میں ہزاروں کشمیریوں نے شرکت کی جبکہ جابجا پاکستانی پرچم بھی لہرائے جاتے رہے ۔

حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کشمیری حق خودارادیت کے مطالبے سے دست بردار نہیں ہوں گے، بھارت دیکھ لے، کشمیر کی سڑکوں پر صرف عوام ہیں۔


:دیگر مضامین
(10.07.2016) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ نئے جذبے کے ساتھ پاکستان آیاہوں
(09.07.2016) حکومت پاکستان نے ایدھی کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
(08.07.2016) وزیراعظم کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ
(08.07.2016) اس عہد کے مسیحا عبدالستار ایدھی کراچی میں انتقال کر گئے
(08.07.2016) مسلم مبلغ ذاکر نائیک کی فاﺅنڈیشن کے دفتر کے باہر پولیس تعینات
(07.07.2016) امریکا نے جنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے
(07.07.2016) وزیراعظم نوازشریف علاج کے بعد ہفتہ 9 جولائی کو وطن واپس پہنچ جائیں گے
(06.07.2016) سابق چیف جسٹس پر عہدے کے غلط استعمال کا الزام
(06.07.2016) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے
(05.07.2016) عیدالفطر کے موقع پر بحرین نے 82 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا
(05.07.2016) مردان میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا، 11 زخمی
(05.07.2016) سعودی عرب میں عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ ہو گی
(04.07.2016) آصف زرداری اور بلاول نے تاحال اثاثے ڈکلیئر نہیں کئے۔ نثار
(04.07.2016) سیکیورٹی خدشات:امام کعبہ کا نیشنل پریس کلب کا دورہ منسوخ
(04.07.2016) امریکی وفدکاشمالی وزیرستان کی صورتحال پر اظہارِ اطمینان
(03.07.2016) عمران خان کی بہن نے مریم نواز سے معافی مانگ لی
(03.07.2016) دہشت گردی کے خلاف کامیابی موثر بارڈر مینجمنٹ سے منسلک
(03.07.2016) پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
(02.07.2016) آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ،15 ملین افراد ووٹ دینے کے اہل
(02.07.2016) روس پر یورپی یونین کی اقتصادی پابندیوں میں توسیع



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں