یورو کپ فٹ بال فائنل میں فرانس اور پرتگال کا میچ پہلے نصف تک برابر رہا اور دونوں میں سے کوئی ٹیم گول نہ کر سکی ۔ تاہم پہلے ہاف میں پر تگال کے کپتان اور سٹار کھلاڑی رینالڈو زخمی ہو کر میدان سے باہر جا چکے ہیں
اب تک ہونے والے میچ میں دونوں ٹیمیں ہم پلہ ہیں تا ہم اب دوسرے ہاف میں دیکھنا ہو گا کہ کسے برتری ملتی ہے