15.10.2026, 01:10pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

برطانیہ کے اینڈی مرے نے دوسری مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی ۔
11.07.2016, 01:03am , سوموار (GMT+1)

برطانیہ کے اینڈی مرے نے کینیڈا کے میلوش راونیچ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، یہ برطانوی ٹینس اسٹار کے کیرئیر کا تیسرا گرینڈ سلیم ہے ۔

ومبلڈن کے فائنل میں سیکنڈ سیڈ اینڈے مرے نے سکستھ سیڈ میلوش راونچ کیخلاف اسٹریٹ سیٹس میں تو کامیابی ضرور حاصل کی، لیکن پونے 3 گھنٹے جاری رہنے والے میچ میں انہیں بھرپور مزاحمت کا سامنا رہا ۔

پہلے سیٹ میں تو مرے نے صرف 4 گیمز ڈراپ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی لیکن دوسرے اور تیسرے سیٹ کا فیصلہ ٹائی بریکر پر ہوا ، دوسرے سیٹ کے ٹائی بریکر پر ان کا اسکور 7۔ 3 جبکہ تیسرے سیٹ کے ٹائی بریکر پر ان کا اسکور7 ۔2 رہا ۔

یوں اینڈی مرے نے یہ فائنل 6 ۔ 4 ، 7 ۔6 اور 7 ۔6 کے اسکور سے جیت کر اپنے کیرئیر کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا،وہ اس سے قبل 2012ء میں یو ایس اوپن اور 2013ء میں ومبلڈن جیت چکے ہیں، اس سال انہیں آسٹریلین اوپن اور فرنچ اوپن فائنلز میں شکست ہوئی تھی ۔


:دیگر مضامین
(10.07.2016) عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیئے عالمی اخبار کی قرآن خوانی
(10.07.2016) شمالی کوریا کی جانب سے آب دوز سے بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
(08.07.2016) اٹلی: نسل پرستانہ حملے میں نائجیریا کا ایک مہاجر ہلاک
(07.07.2016) تائیوان کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 6 ہلاک، 28 زخمی
(06.07.2016) آسٹریا میں صدارتی الیکشن دوبارہ دو اکتوبر کو ہوں گے
(05.07.2016) بریگزٹ کے حامی سیاستدان نائجل فاراج بھی پارٹی قیادت سے دستبردار
(04.07.2016) بریگزٹ نے قوم پرستوں میں متحدہ آئر لینڈ کی سوچ پیدا کر دی
(03.07.2016) جرمنی میں بھی استنبول ایئر پورٹ جیسے حملوں کا خطرہ موجود ہے
(02.07.2016) اسپین میں ’شدت پسندی کو فروغ دینے والے‘ تین پاکستانی بھائی گرفتار
(01.07.2016) کروشیا نے ہمسایہ ملک سربیا سے متصل سرحد پر رکاوٹیں نصب کر دی ہیں
(30.06.2016) روسی صدرکی اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ فون پر گفتگو
(29.06.2016) جرمن کابینہ نے خفیہ ایجنسی پر زیادہ کنٹرول پر اتفاق کر لیا
(28.06.2016) زیادہ گہری ’سیاسی یونین‘ یورپی یونین پر مشرقی رکن ریاستوں کا اعتراض
(27.06.2016) اسکاٹ لینڈ یورپی یونین میں رہنا چاہتا ہے، فرسٹ منسٹر
(27.06.2016) پوپ فرانسس نے اپنا آرمینیا کا دورہ مکمل کر لیا
(26.06.2016) برطانوی ریفرنڈم کے بعد یورپی یونین کے بانی ممالک کا برلن میں اجلاس ہوا 
(25.06.2016) یورپی یونین سے مزید ملک نہ نکل جائیں، جرمنی فکر مند
(24.06.2016) کولمبیا کی حکومت اور فارک باغی فائر بندی پر متفق
(24.06.2016) مشرقی چین میں ژالہ باری اور بگولوں کی زَد میں آ کر 51 ہلاکتیں
(23.06.2016) برطانیہ کو یورپی یونین سے نکل جانا چاہیے، ٹرمپ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں