16.10.2026, 09:48am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ابرار پر گولیاں چلانیوالوں کا تعلق راجہ عمر خطاب سے ہونے کا انکشاف
12.07.2016, 01:02am , منگل (GMT+1)

کراچی کی سندھی مسلم سوسائٹی میں فائرنگ کرکے ابرار کو ہلاک کرنے والوں کا پتہ جیو نیوز نے لگالیا، فیروز آباد تھانے کی موبائل کے افسر اے ایس آئی محمد رحیم نے تحریری بیان میں بتادیا ہے کہ ابرار پر فائرنگ کرنے والوں نے اپنا تعلق ایس پی سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کی پارٹی سے بتایا۔ 

فیروز آباد تھانے کی موبائل کے افسر اے ایس آئی محمد رحیم نے تحریری بیان دیدیا، محمد رحیم کا بیان میں کہنا ہے کہ قاضی چوک پر پہنچا تونیلے رنگ کی پولیس موبائل بغیر نمبر پلیٹ کھڑی تھی، موبائل کے پاس ہی 2 آدمی سادہ کپڑوں میں کھڑے ہوئے تھے، ایک کے پاس ایس ایم جی دوسرے کے پاس پستول تھا۔

اے ایس آئی رحیم کا بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ سادہ کپڑوں میں پولیس والوں سے پوچھا آپ کون سے تھانے سے آئے ہیں، تو پستول پکڑے پولیس والے نے جواب دیا ہم عمر خطاب کی پارٹی سے ہیں، دونوں زخمیوں کے لیے فائرنگ کرنے والوں نے کہا کہ یہ ڈاکو ہیں، دونوں زخمیوں کو موبائل میں ڈال رہا تھا کہ سادہ کپڑوں والے فرار ہونے لگے، میں شور مچاتے ہوئے ان کے پیچھے بھاگا مگر وہ فرار ہوگئے، میں نے پیچھے دیکھا تو پولیس موبائل کے پیچھے کی نمبر پلیٹ بھی نہیں تھی۔

:دیگر مضامین
(11.07.2016) وطن واپسی کے بعد وزیراعظم کو ملکی معاملات پر بریفنگ
(11.07.2016) پاکستان نے کشمیری حریت پسند اور حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی ہندستانی فوج کے ہاتھوں ’ماورائے عدالت قتل‘ کی شدید مذمت کی ہے۔
(11.07.2016) بارکھان و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ عوام میں خوف
(10.07.2016) بٹگرام: طالبان کا کمانڈر پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا
(10.07.2016) عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں
(09.07.2016) صدرممنون کاعبدالستارایدھی کےانتقال پراظہارتعزیت
(08.07.2016) کراچی  کےعلاقے منگھوپیر میں پولیس مقابلے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔
(08.07.2016) عمران خان کا20 جولائی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
(07.07.2016) خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ وزیراعظم کے ہاتھ میں ہے
(07.07.2016) جیلوں میں کوئی بے گناہ قیدی برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
(07.07.2016) دریائے نیل میں ڈوبنے والی کشتی کے چھ افراد کو بچالیا گیا،دفتر خارجہ
(07.07.2016) پاکستان کےمختلف علاقوں میں عید الفطر بدھ کومنائی گئی۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں عید آج  جمعرات کو ہو گی
(06.07.2016) مسلح افواج کے سربراہان کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
(06.07.2016) امجد صابری،اویس شاہ کیس کےبارےمیں کچھ دنوں میں اہم اعلان کروں گا،آئی جی سندھ
(05.07.2016) بلاول میدان میں آ گئے، مخالفین کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں، چانڈیو
(05.07.2016) کراچی کی بوہری برادی آج عید الفطر منارہی ہے
(05.07.2016) چیف جسٹس آف پاکستان کا مردم شماری نہ کرانے پر ازخود نوٹس
(04.07.2016) نوازشریف،آصف زرداری عید لندن میں منائیں گے
(04.07.2016) ڈرون حملوں پر 'چین اور او آئی سی، پاکستانی موقف کے حامی'
(03.07.2016) چترال کےعلاقے ارسون میں ایک ہی دن کی طوفانی بارش نے تباہی مچا دی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں