15.10.2026, 04:49am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

مقبوضہ کشمیر,بھارتی ریاستی دہشت گردی،شہدا کی تعداد32 ہوگئی
12.07.2016, 08:09am , منگل (GMT+1)

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی سے شہید ہونےوالوں کی تعداد32 ہوگئی ہے ۔حریت قیادت نے قابض فوج کے تشدد کے خلاف مزید دوروزہ ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ مظلوم کشمیریوں کی آواز دبانے کے لیے وادی میں چوتھے روز بھی کرفیونافذہے ۔

حریت پسند کمانڈر شہیدبرہان مظفروانی کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے ۔مظاہروں سے گھبرائی کٹھ پتلی انتظامیہ نے وادی کوفوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے اور چوتھے روزبھی کرفیونافذہے۔

مقبوضہ وادی میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے ۔وادی کے اسپتالوں میں سینکڑوں زخمی موجود ہیں جن میں زیادہ تعداد قابض فوج کے خلاف احتجاج کرنےوالے نوجوانوں کی ہے۔

حریت قیادت سیدعلی گیلانی ،میرواعظ عمر فاروق اوریاسین ملک نے مشترکہ بیان میں مزید دوروزہ ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔

حریت رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ نے نہتے نوجوانوں کو مارنے کاسلسلہ بند نہ کیا تو حالات کےذمہ داروہ خود ہوںگے

:دیگر مضامین
(12.07.2016) امریکہ کی شمالی ریاست، مشی گن کی عدالت کی عمارت میں گولیاں چلنے کے واقعے میں، حکام کے مطابق، کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے
(12.07.2016) برطانیہ کی نئی وزیراعظم تھریسا مے بدھ کو اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی
(11.07.2016) دنیا بھر میں گیارہ جولائی کو عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے 
(11.07.2016) پاکستان دوست یا دشمن؟ امریکی قانون سازوں کا سوال
(11.07.2016) بنگلہ دیش میں ذاکر نائیک کے 'پیس ٹی وی' پر پابندی
(10.07.2016) اِس اہم موڑ پر یورپ کو اتحاد کی ضرورت ہے: اوباما
(10.07.2016) برطانیہ کے سابق نائب وزیراعظم جان پریسکوٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراق پر حملہ کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا۔
(10.07.2016) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سات مظاہرین ہلاک
(09.07.2016) امریکا: رواں برس پولیس کے ہاتھوں 123سیاہ فام افراد ہلاک
(09.07.2016) امریکا میں 2سیاہ فام نوجوانوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کےخلاف ڈیلاس میں مظاہرے کے دوران فائرنگ سےچار پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی
(08.07.2016) نیٹو اجلاس: داعش، روسی جارحیت، افغان لڑائی زیرِ غور
(08.07.2016)  امریکی ریاست لوزيانا میں پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام شہری ہلاک
(08.07.2016) برطانوی وزیر اعظم کے عہدے کیلئے تھریسا پہلے نمبر پر
(07.07.2016) ای میل تحقیقات: ’ہیلری کلنٹن پر فرد جرم عائد نہیں ہوگی’
(07.07.2016) ڈھاکہ بم دھماکا،پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے
(07.07.2016) عراقی جنگ درست فیصلہ تھا، ٹونی بلیئر کا اصرار
(06.07.2016) عراق کی جنگ کے متعلق برطانیہ کی سرکاری انکوائری رپورٹ جاری
(06.07.2016) ایران اور حزب اللہ کی جانب سے مدینے میں حملے کی مذمت
(05.07.2016) فرانسیسی خفیہ ایجنسیوں کی تنظیم نو کی جانا چاہیے‘
(05.07.2016) انڈونیشیا: پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، اہلکار زخمی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں