14.10.2026, 11:50pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

تھریسا مے آج برطانوی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائینگی
13.07.2016, 08:05am , بدھ (GMT+1)

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے استعفے کے بعد وزیر داخلہ تھریسا مے کو اپنا جانشین مقرر کیا ہے اور وہ آج وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔

برطانیہ کے عوام نے گزشتہ ماہ ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ دیا تو وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے استعفے کا اعلان کر دیا تھا۔ 

اس کے بعد حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور وزارت ا عظمیٰ کے لیے کئی لو گوں کے نام لیے جانے لگے تاہم ڈیوڈ کیمرون نے اپنا جانشین برطانیہ کی وزیر داخلہتھریسا مے کو نامزد کیا ہے۔

یکم اکتوبر 1956 کو پیدا ہونے والی تھریسا 1997 میں پہلی بار میڈن ہیڈ کے حلقے سے رکنِ پارلیمنٹ بنیں۔ وہ 2002 میں کنزرویٹو پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب ہوئیں۔

 میں وزیر داخلہ بنیں تو برطانوی تاریخ میں اس عہدے پر فائز رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ 

یورپی یونین سے برطانیہ کے الگ ہونے کے عوامی فیصلے پرلی تھریسا مے کا کہنا ہے کہ اب یورپی یونین میں رہنے کی کوئی کوشش نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی کوئی دوسرا ریفرنڈم ہوگا۔

تھریسا مے اکتوبر 2010، نومبر 2011 اور پھر موجود دور حکومت میں بھی پاکستان کے سرکاری دورے کر چکی ہیں۔ 

تھریسا مے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے آپریشن ضرب کی معترف ہیں اور پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین بھی پیش کرتی رہتی ہیں۔

:دیگر مضامین
(13.07.2016) ڈیلاس: پانچ پولیس اہل کاروں کی یاد میں تعزیتی تقریب ۔ صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ’’مایوسی کو مسترد کرنے کی ضرورت ہے
(13.07.2016) امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر افغانستان کے ایک غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے
(12.07.2016) مقبوضہ کشمیر,بھارتی ریاستی دہشت گردی،شہدا کی تعداد32 ہوگئی
(12.07.2016) امریکہ کی شمالی ریاست، مشی گن کی عدالت کی عمارت میں گولیاں چلنے کے واقعے میں، حکام کے مطابق، کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے
(12.07.2016) برطانیہ کی نئی وزیراعظم تھریسا مے بدھ کو اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی
(11.07.2016) دنیا بھر میں گیارہ جولائی کو عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے 
(11.07.2016) پاکستان دوست یا دشمن؟ امریکی قانون سازوں کا سوال
(11.07.2016) بنگلہ دیش میں ذاکر نائیک کے 'پیس ٹی وی' پر پابندی
(10.07.2016) اِس اہم موڑ پر یورپ کو اتحاد کی ضرورت ہے: اوباما
(10.07.2016) برطانیہ کے سابق نائب وزیراعظم جان پریسکوٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراق پر حملہ کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا۔
(10.07.2016) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سات مظاہرین ہلاک
(09.07.2016) امریکا: رواں برس پولیس کے ہاتھوں 123سیاہ فام افراد ہلاک
(09.07.2016) امریکا میں 2سیاہ فام نوجوانوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کےخلاف ڈیلاس میں مظاہرے کے دوران فائرنگ سےچار پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی
(08.07.2016) نیٹو اجلاس: داعش، روسی جارحیت، افغان لڑائی زیرِ غور
(08.07.2016)  امریکی ریاست لوزيانا میں پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام شہری ہلاک
(08.07.2016) برطانوی وزیر اعظم کے عہدے کیلئے تھریسا پہلے نمبر پر
(07.07.2016) ای میل تحقیقات: ’ہیلری کلنٹن پر فرد جرم عائد نہیں ہوگی’
(07.07.2016) ڈھاکہ بم دھماکا،پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے
(07.07.2016) عراقی جنگ درست فیصلہ تھا، ٹونی بلیئر کا اصرار
(06.07.2016) عراق کی جنگ کے متعلق برطانیہ کی سرکاری انکوائری رپورٹ جاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں