16.10.2026, 11:30am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت پر رضامند ہو گئی
13.07.2016, 08:05am , بدھ (GMT+1)

حکومت اور پیپلزپارٹی کے ایم کیو ایم سے رابطے کے نتیجے میں ،ایم کیو ایم، متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت پر رضامندہوگئی ہے ۔یہ بات ذرائع کے حوالے سے کہی جارہی ہے ۔ 

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار،خالد مقبول صدیقی ، میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کی شرکت متوقع ہے۔

آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلزپارٹی نے لندن میں ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ کیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزراءکا اسلام آباد میں موجود ایم کیو ایم رہنماؤں سے رابطہ ہوا ہے ۔

اس سے قبل اپوزیشن کے آخری مشترکہ اجلاس اور ٹی او آرزکمیٹی کے آخری اجلاس میں ایم کیوایم شریک نہیں ہوئی تھی

:دیگر مضامین
(13.07.2016) بینر سے فوج یا منسلک کسی ادارے کا کوئی تعلق نہیں، آئی ایس پی آر
(12.07.2016)  عمران کی ممکنہ تیسری دلہن کا تعلق پاک پتن کی مانیکا فیملی سے ہے
(12.07.2016) اسامہ بن لادن کو پناہ اور سی آئی اے چیف کو زہر دینے کا الزام غلط ہے، جلیل عباس جیلانی
(12.07.2016) متحدہ اپوزیشن کا اجلاس 19جولائی کو اسلام آباد میں طلب
(11.07.2016) ممبئی حملہ کیس: 7 پاکستانیوں کا مقدمہ تعطل کا شکار
(11.07.2016) یورو کپ کا فائنل پرتگال نے فرانس کو 1-0سے ہرا کر جیت لیا
(10.07.2016) بھارتی فوج کی فائرنگ سےجاں بحق کشمیریوں کی تعداد17 ہوگئی
(10.07.2016) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ نئے جذبے کے ساتھ پاکستان آیاہوں
(09.07.2016) حکومت پاکستان نے ایدھی کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
(08.07.2016) وزیراعظم کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ
(08.07.2016) اس عہد کے مسیحا عبدالستار ایدھی کراچی میں انتقال کر گئے
(08.07.2016) مسلم مبلغ ذاکر نائیک کی فاﺅنڈیشن کے دفتر کے باہر پولیس تعینات
(07.07.2016) امریکا نے جنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے
(07.07.2016) وزیراعظم نوازشریف علاج کے بعد ہفتہ 9 جولائی کو وطن واپس پہنچ جائیں گے
(06.07.2016) سابق چیف جسٹس پر عہدے کے غلط استعمال کا الزام
(06.07.2016) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے
(05.07.2016) عیدالفطر کے موقع پر بحرین نے 82 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا
(05.07.2016) مردان میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا، 11 زخمی
(05.07.2016) سعودی عرب میں عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ ہو گی
(04.07.2016) آصف زرداری اور بلاول نے تاحال اثاثے ڈکلیئر نہیں کئے۔ نثار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں