16.10.2026, 06:43am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

دنیا کشمیری عوام کے جذبات تسلیم کرے، پاک فوج کے سربراہ
13.07.2016, 07:30pm , بدھ (GMT+1)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں معصوم کشمیری نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیری عوام کے جذبات تسلیم کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندورنی سیکیورٹی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے یہ بھی کہا کہ دنیا کو کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو تسلیم کرنے اور کشمیر کے دیرینہ مسئلے کے حل میں مدد دینے کی بھی ضرورت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں افغانستان سمیت بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال اور مؤثر بارڈر مینجمنٹ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات میں پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا

:دیگر مضامین
(13.07.2016) اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ، القاعدہ کے 6 'دہشت گرد' ہلاک
(13.07.2016) شرجیل میمن ای سی ایل کیس، وفاق سے جواب طلب
(12.07.2016) پیپلز پارٹی کرم ایجنسی کے صدر حامد طوری قتل
(12.07.2016) عبدالستار ایدھی مرحوم کے دست راست صاحبزادے فیصل ایدھی کا کہنا ہے ملاؤں اور قدامت پسندوں نے ان کے والد کو پریشان کئے رکھا 
(12.07.2016) بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کررہا ہے، سیکرٹری خارجہ
(12.07.2016) ابرار پر گولیاں چلانیوالوں کا تعلق راجہ عمر خطاب سے ہونے کا انکشاف
(11.07.2016) وطن واپسی کے بعد وزیراعظم کو ملکی معاملات پر بریفنگ
(11.07.2016) پاکستان نے کشمیری حریت پسند اور حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی ہندستانی فوج کے ہاتھوں ’ماورائے عدالت قتل‘ کی شدید مذمت کی ہے۔
(11.07.2016) بارکھان و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ عوام میں خوف
(10.07.2016) بٹگرام: طالبان کا کمانڈر پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا
(10.07.2016) عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں
(09.07.2016) صدرممنون کاعبدالستارایدھی کےانتقال پراظہارتعزیت
(08.07.2016) کراچی  کےعلاقے منگھوپیر میں پولیس مقابلے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔
(08.07.2016) عمران خان کا20 جولائی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
(07.07.2016) خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ وزیراعظم کے ہاتھ میں ہے
(07.07.2016) جیلوں میں کوئی بے گناہ قیدی برداشت نہیں کیا جائے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
(07.07.2016) دریائے نیل میں ڈوبنے والی کشتی کے چھ افراد کو بچالیا گیا،دفتر خارجہ
(07.07.2016) پاکستان کےمختلف علاقوں میں عید الفطر بدھ کومنائی گئی۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں عید آج  جمعرات کو ہو گی
(06.07.2016) مسلح افواج کے سربراہان کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
(06.07.2016) امجد صابری،اویس شاہ کیس کےبارےمیں کچھ دنوں میں اہم اعلان کروں گا،آئی جی سندھ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں