15.10.2026, 05:50am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

لارڑز ٹیسٹ ،پاکستان پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آئوٹ
15.07.2016, 01:17pm , جمہ (GMT+1)

لارڑز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ دوسرے روز جب پاکستان کی ٹیم نے 282 رنز6 کھلاڑی آئوٹ سے کھیل کا آغاز کیا تو ابتداء ہی میں اسے پہلا نقصان سرفراز احمد کی شکل میں اٹھانا پڑا۔ وہ25 رنز بنا کر ،ووکس کا شکار ہوئے ۔ اس وقت ٹیم کا مجموعی اسکور 310 رنز تھا۔

سرفراز کے جانے کے بعد آنے والے کھلاڑی وہاب ریاض بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ وہ ووکس کی گیند پر بولڈ ہوئے ۔

310 رنز کے مجموعے پریکے بعد دیگرے دو وکٹ گر جانے کے بعد محمد عامر اپنے کپتان کا ساتھ دینے کے لیے آئے اور اپنا کھاتہ چوکے سے کھولا ۔

جب ٹیم کا اسکور 316 پر پہنچا تو پاکستان ٹیم کو اپنے کپتان مصباح الحق کی قیمتی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا وہ 305 گیندوں پر 114 رنز کی میراتھن اننگ کھیل کر آئوٹ ہوئے۔ ان کو اسٹیورٹ براڈ نے بولڈ کیا۔

316 رنز پر نو وکٹ گرجانے کے بعد آخری کھلاڑی یاسرشاہ ، محمد عامر کا ساتھ دینے کے لیے آئے اور اس موقع پر دونوں کے درمیان 23 رنز کی شراکت قائم ہوئی ۔

پاکستان کو عامر کی آخری وکٹ کا نقصان 339 رنز پر اٹھانا پڑا۔ وہ 12 رنز بنا کر براڈ کا شکار بنے اور یوں پاکستان کی پوری ٹیم 339 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

یوں پاکستان ٹیم اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں آج4 وکٹ پر صرف 57 رنز کا ہی اضافہ کر سکی

:دیگر مضامین
(14.07.2016) لارڈز: پاکستان نے پہلے میچ کے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے مصباح الحق کی سنچری
(14.07.2016) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں چائے کے وقفے کے بعد 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا لیے
(14.07.2016) پی سی بی نے آفریدی کے حالیہ بیانات کا جائزہ لینا شروع کر دیا
(13.07.2016) آج سے لارڈز کرکٹ گرائونڈ پر ہونے والے پانچ روزہ میچ کے لئے حتمی ٹیم کا اعلان
(13.07.2016) عامر سمیت ہر میچ فکسرپر تاحیات پابندی کامطالبہ
(12.07.2016) یورو کپ چیمپئن پرتگال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
(11.07.2016)  قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے کی تجویز
(10.07.2016) یورو کپ فٹ بال فائنل میں فرانس اور پرتگال کا میچ پہلے نصف تک برابر
(10.07.2016) یورو کپ کا فائنل میزبان ٹیم فرانس اور پرتگال کے مابین آج 
(10.07.2016) ومبلڈن ٹینس 2016ء کا ویمن ٹائٹل امریکا کی سیرینا ولیمز کے نام رہا
(09.07.2016) ومبلڈن،مائیلوس راؤنک نے راجرفیڈررکو ہرا دیا
(08.07.2016) یورو کپ سیمی فائنل میں فرانس نے جرمنی کو دو کے مقابلے میں صفر سے شکست دے دی 
(07.07.2016) پاکستان کےخلاف انگلینڈاسکواڈ کااعلان،اینڈرسن باہر
(06.07.2016) یورو 2016 کے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے ویلز کو دو صفر سے شکست دے دی
(06.07.2016) آئس لینڈ کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال
(05.07.2016) ومبلڈن ٹینس: فیڈرر اور سرینا کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
(05.07.2016) سرینا ولیمز نے ٹینس کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
(03.07.2016) فرانس نے آئس لینڈ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی
(03.07.2016) یوروکپ میں جرمنی نےاٹلی کےآہنی اعصاب کوشکست دیدی
(02.07.2016) پاک ویسٹ انڈیزسیریز ،شیڈول کا اعلان عید کے بعد ہو گا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں