15.10.2026, 11:35pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

لارڈز ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں ،پاکستان کو 281رنز کی برتری
16.07.2016, 10:50pm , ہفتہ (GMT+1)

لارڈز ٹیسٹ دلچسپ اور فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہوگیا، تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور پر 281رنز کی برتری حاصل کرلی ہے جبکہ اُس کی دو وکٹیں باقی ہیں۔

ٹیسٹ کے تیسرے دن کا آغاز ہوا تو بقیہ میزبان ٹیم کے بقیہ3بیٹسمین صرف 8 اعشاریہ 1اوور کے مہمان ثابت ہوئے،اسکور میں صرف 19رنز کا اضافہ ہوا، یاسر شاہ نے ایک وکٹ اور حاصل کی۔ 

لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں272 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،کپتان الیسٹر کک81اور جوروٹ48رنز بنا کر قابل ذکر رہے،پاکستان کو پہلی اننگز میں انگلینڈ پر67رنز کی برتری حاصل ہوئی۔ 

لارڈز میں یاسر شاہ کا جادو سر چڑھ کر بولا،ایسا لگ رہاتھا جیسے یہ میچ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ نہیں بلکہ یاسر شاہ بمقابلہ انگلش بیٹسمین ہو، میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز 7وکٹوں پر253سے دوبارہ شروع کی لیکن انگلش ٹیم اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں صرف19رنز کا ہی اضافہ کر سکی اور پوری ٹیم272رنز تک محدود رہی۔

پاکستان کے یاسر شاہ نے پہلی اننگز میں 6 وکٹیں اپنے نام کیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیرئیر کے 13 ٹیسٹ میں 82 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ بنا دیا، اس سے پہلے آسٹریلیا کے چارلی ٹرنر نے 13 ٹیسٹ میں 81 وکٹیں لیں تھیں۔

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن کے ہیرو تو کپتان مصباح الحق تھے، دوسرے روز یاسر شاہ چھائے رہے جنہوں نے 5انگلش بیٹسمینوںکوٹھکانے لگایا، تیسرے روز بھی انہوں نے ایک وکٹ حاصل کی اور مجموعی طور پر 6وکٹیں حاصل کیں

:دیگر مضامین
(16.07.2016) لارڈز ٹیسٹ:دوسرے دن کے خاتمے پر انگلینڈ نے سات وکٹوں پر 253بنالیے
(15.07.2016) لارڑز ٹیسٹ ،پاکستان پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آئوٹ
(14.07.2016) لارڈز: پاکستان نے پہلے میچ کے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے مصباح الحق کی سنچری
(14.07.2016) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں چائے کے وقفے کے بعد 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا لیے
(14.07.2016) پی سی بی نے آفریدی کے حالیہ بیانات کا جائزہ لینا شروع کر دیا
(13.07.2016) آج سے لارڈز کرکٹ گرائونڈ پر ہونے والے پانچ روزہ میچ کے لئے حتمی ٹیم کا اعلان
(13.07.2016) عامر سمیت ہر میچ فکسرپر تاحیات پابندی کامطالبہ
(12.07.2016) یورو کپ چیمپئن پرتگال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
(11.07.2016)  قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے کی تجویز
(10.07.2016) یورو کپ فٹ بال فائنل میں فرانس اور پرتگال کا میچ پہلے نصف تک برابر
(10.07.2016) یورو کپ کا فائنل میزبان ٹیم فرانس اور پرتگال کے مابین آج 
(10.07.2016) ومبلڈن ٹینس 2016ء کا ویمن ٹائٹل امریکا کی سیرینا ولیمز کے نام رہا
(09.07.2016) ومبلڈن،مائیلوس راؤنک نے راجرفیڈررکو ہرا دیا
(08.07.2016) یورو کپ سیمی فائنل میں فرانس نے جرمنی کو دو کے مقابلے میں صفر سے شکست دے دی 
(07.07.2016) پاکستان کےخلاف انگلینڈاسکواڈ کااعلان،اینڈرسن باہر
(06.07.2016) یورو 2016 کے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے ویلز کو دو صفر سے شکست دے دی
(06.07.2016) آئس لینڈ کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال
(05.07.2016) ومبلڈن ٹینس: فیڈرر اور سرینا کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
(05.07.2016) سرینا ولیمز نے ٹینس کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
(03.07.2016) فرانس نے آئس لینڈ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں