16.10.2026, 05:12am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

اسیر بلال کاید سے یکجہتی، 10 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
18.07.2016, 07:48am , سوموار (GMT+1)

اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی بلال الکاید کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مزید کئی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ آج سے ریمون جیل کے 10 مزید قیدی بھوک ہڑتال شروع کر رہے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بلال کاید کی بھوک ہڑتال پر صہیونی ریاست کے خلاف فلسطینی عوام میں غم وغصہ بڑھتا جا رہا ہے۔  اسی ضمن میں ریمون جیل میں قید دس قیدیوں نے آج سے بلال کاید کے ساتھ یکجہتی کے طور پر بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اسیر بلال کاید 15 سال تک اسرائیلی جیل میں قید پوری کرنے کے بعد انہیں رہا کرنے کے بجائے صہیونی حکام نے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا تھا، جس پر انہوں نے بہ طور احتجاج گذشتہ 34 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے

:دیگر مضامین
(17.07.2016) پابندیوں کے باوجود جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا جم غفیر
(16.07.2016) لائبرمین کی فوج کو غزہ میں حماس کاتختہ الٹنے کے پلان کی تیاری کی ہدایت
(15.07.2016) الخلیل میں یہودی آباد کاروں کے لیے 42 گھر بنانےکی منظوری 
(14.07.2016) اسرائیلی فوجداری عدالت سےفلسطینی کو دو بار عمرقید اور 30 سال اضافی قید
(13.07.2016) اسرائیلی وزیردفاع نے فلسطینی’یوتھ موومنٹ‘ کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
(12.07.2016) الخلیل شہر کو یہودیانے کے لیے 13ملین ڈالر کی خطیر رقم مختص
(11.07.2016) غزہ کے باشندوں کی رامون جیل میں مقید عزیزوں سے ملاقات
(10.07.2016) یہودی آبادکاری فلسطینی حقوق پر کاری ضرب ہے: اردن
(09.07.2016) اسرائیلی فوج کی نابلس میں تین بچوں کی حراست، الخلیل میں جھڑپیں
(08.07.2016) ڈیڑھ لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں عید کی ادائیگی، ہزاروں پر پابندی
(07.07.2016) یہودی آبادکاروں کا بیت لحم میں زرعی زمین پر دھاوا، فلسطینی باغ برباد
(05.07.2016) نیتن یاھو کے وی آئی پی دورہ افریقا پر 28 ملین شیکل کے اخراجات
(05.07.2016) کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
(03.07.2016) قبلہ اول اور القدس کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا:حماس
(02.07.2016) غرب اردن: چاقو کے حملے میں یہودی خاتون ہلاک، حملہ آور بھی شہید
(01.07.2016) اسرائیلی دہشت گردی، چھ ماہ میں 17 فلسطینی طلباء شہید کیے گئے
(30.06.2016) اسرائیل نے فلسطینیوں کا نظام زندگی تباہ وبرباد کر دیا ہے: بان کی مون
(29.06.2016) محصورین غزہ کی ہرممکن مدد، ترکی کا کردار قابل تحسین ہے: حماس
(28.06.2016) نمازیوں پر تشدد اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی ہے:عکرمہ صبری
(27.06.2016) اسرائیلی فوج کے غرب اردن اور بیت المقدس میں چھاپے، 9 فلسطینی گرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں