14.10.2026, 03:23pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

ترکی سے یونان پہنچنے والے آٹھ فوجی افسران پر ایتھنز میں مقدمہ
18.07.2016, 07:48am , سوموار (GMT+1)

ترکی میں حکومتی تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے یونان پہنچنے اور وہاں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والے آٹھ ترک فوجیوں کے خلاف ملک میں غیرقانونی داخلے اور یونانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت مقدمہ شروع کر دیا گیا ہے۔

 یہ افراد ہفتے کے روز ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے ذریعے یونانی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے اور کنٹرول ٹاور کو پریشانی کا سنگل دینے کے بعد یونان کے شمالی حصے میں ایک ہوائی اڈے پر اتر گئے تھے۔

:دیگر مضامین
(17.07.2016) مصری عدالت نے ریٹائرڈ فٹ بالر کے خلاف الزامات مسترد کر دیے
(16.07.2016) قومی دن کی تقریبات منسوخ نہیں کی جائیں گی، برسلز حکومت
(15.07.2016) غالب اقبال فرانس میں مدت تعیناتی مکمل کر کے پاکستان روانہ ہو رہے ہیں
(14.07.2016) بریگزٹ ووٹنگ کے باعث نفرت کی بنیاد پر جرائم بڑھ گئے، برطانوی پولیس
(14.07.2016) سیاسی پناہ کے یورپی قوانین میں نئی تبدیلیاں
(13.07.2016) اٹلی میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے 20 افراد ہلاک
(12.07.2016) سریبرینیتسا کے قتل عام کو اکیس سال ہو گئے
(11.07.2016) برلن میں پر تشدد مظاہرے، ایک سو تئیس پولیس اہل کار زخمی
(11.07.2016) برطانیہ کے اینڈی مرے نے دوسری مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی ۔
(10.07.2016) عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیئے عالمی اخبار کی قرآن خوانی
(10.07.2016) شمالی کوریا کی جانب سے آب دوز سے بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
(08.07.2016) اٹلی: نسل پرستانہ حملے میں نائجیریا کا ایک مہاجر ہلاک
(07.07.2016) تائیوان کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 6 ہلاک، 28 زخمی
(06.07.2016) آسٹریا میں صدارتی الیکشن دوبارہ دو اکتوبر کو ہوں گے
(05.07.2016) بریگزٹ کے حامی سیاستدان نائجل فاراج بھی پارٹی قیادت سے دستبردار
(04.07.2016) بریگزٹ نے قوم پرستوں میں متحدہ آئر لینڈ کی سوچ پیدا کر دی
(03.07.2016) جرمنی میں بھی استنبول ایئر پورٹ جیسے حملوں کا خطرہ موجود ہے
(02.07.2016) اسپین میں ’شدت پسندی کو فروغ دینے والے‘ تین پاکستانی بھائی گرفتار
(01.07.2016) کروشیا نے ہمسایہ ملک سربیا سے متصل سرحد پر رکاوٹیں نصب کر دی ہیں
(30.06.2016) روسی صدرکی اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ فون پر گفتگو



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں