15.10.2026, 06:08pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

امور مملکت سنبھالنے پر شاہ سلمان کی ایردوآن کو مبارک باد
18.07.2016, 06:02am , سوموار (GMT+1)

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنائے جانے کے بعد حالات کے معمول پر آنے پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو مبارک باد پیش کی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترک صدر کو ٹیلیفون کرکے ان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کا ملک ترکی کی موجودہ قیادت کے ذریعے امن واستحکام برقرار رکھنے کا خیر مقدم کرتا ہے۔

دوسری جانب ترک صدر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ٹیلیفون پر مبارک باد کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں برادر ملکوں کے درمیان تعلقات کو مثالی قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کے کردار کی تحسین کی۔

قبل ازیں سعودی وزارت خارجہ کے ایک ذریعے نے بتایا تھا کہ ریاض حکومت ترکی میں پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی پر مشوش ہے۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب ترکی کی سلامتی اور استحکام کا حامی ہے۔ موجودہ سیاسی بحران سے ترکی کو جلد از جلد نکالنے کا خواہاں ہے۔

سعودی پریس ایجنسی ’واس‘ کے مطابق سعودی عرب نے ترکی میں صدر رجب ایردوآن کی قیادت میں حالات قابو میں آنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ ترکی میں صدر ایردوآن، ان کی منتخب کی بقاء، ترک عوام کی خواہشات کے احترام اور دستور کی عمل داری کا حامی ہے۔

ادھرسعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ترکی کی موجودہ حکومت ملک میں امن و استحکام کی بحالی کی صلاحیت رکھتی ہے۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی، شام میں اعتدال پسند اپوزیشن کی حمایت میں تعاون کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون بھی جاری رہے گا۔

:دیگر مضامین
(18.07.2016) لوئزیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہل کار ہلاک
(17.07.2016) طیب اردوان امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے
(17.07.2016) ترکی تختہ الٹنے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹے، میرکل
(16.07.2016) طیب اردوان ,جمہوریت پسندفوج اورعوام نےنکل کربغاوت ناکام بنادی
(16.07.2016) افغانستان: ڈرون حملے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک
(15.07.2016) ساجد جاوید برطانیہ کی مقامی حکومت اور کمیونٹیز کے وزیر مقرر
(15.07.2016) آسٹریا: داعش کے لیے بھرتیاں کرنے والے کو 20 سال قید
(15.07.2016) فرانس کے وزیر خارجہ جین مارک ایرولٹ نے بورس جانسن کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نےحالیہ ریفرنڈم مہم میں اپنے عوام سے جھوٹ بولا
(15.07.2016) فرانس کے سیاحتی شہر نیس میں قومی تعطیل پر ٹرک بم کا حملہ۔ 
(14.07.2016) سعودی عرب میں بم حملے داعش کے حملوں سے 'مماثل' ہیں: جان برینن
(14.07.2016) ’ہندوستان خطے میں تباہی کا ذمہ دار ہوگا‘ حریت کانفرنس
(14.07.2016) دولت اسلامیہ کے ایک سینیئر کمانڈر عمر شیشانی کی ہلاکت کی تصدیق 
(14.07.2016) سیکیورٹی خدشات،ترکی میں فرانسیسی سفارت خانہ و قونصلیٹ بند
(13.07.2016) برطانیہ کی تیرھویں اور دوسری خاتون وزیراعظم تھریسا مےکی ملکہ سے ملاقات
(13.07.2016) برطانوی وزیراعظم کیمرون نے ملکہ برطانیہ کو اپنا استعفی پیش کر دیا
(13.07.2016) ڈیوڈ کیمرون نے وزیر اعظم کے طور پر ٓآخری بار پارلیمان میں سوالات کے جواب دیئے
(13.07.2016) تھریسا مے آج برطانوی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائینگی
(13.07.2016) ڈیلاس: پانچ پولیس اہل کاروں کی یاد میں تعزیتی تقریب ۔ صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ’’مایوسی کو مسترد کرنے کی ضرورت ہے
(13.07.2016) امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر افغانستان کے ایک غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے
(12.07.2016) مقبوضہ کشمیر,بھارتی ریاستی دہشت گردی،شہدا کی تعداد32 ہوگئی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں