15.10.2026, 10:13am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

مقبوضہ کشمیر، شہدا کی تعداد 45 ہوگئی، کرفیو کا گیارہواں دن
19.07.2016, 01:05am , منگل (GMT+1)

مقبوضہ وادی میں مسلسل گیارہویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، بھارتی فوسز نے چھاپوں کے دوران سیکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہدا کی تعداد 45 ہوگئی ہے جبکہ تین ہزار سے زائد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

برہان وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی میں کشیدگی برقرار ہے، مظاہروں کے خوف سے وادی میں دسویں دن بھی کرفیو نافذ ہے، کرفیو کے باعث مقبوضہ وادی میں کھانے پینے کی اشیاء اور دواؤں کی شدید قلت ہو گئی ہے،انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند ہے۔

بھارتی فورسز نے وادی میں نوجوانوں کی گرفتاریوں کو سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے، وادی کے مختلف اضلاع میں بھارتی فورسز نے چھاپوں کے دوران سیکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جنہیں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے جارہے ہیں۔

کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پر بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے چین اور ایران سے پہلی بار اور عالمی برادری سے ایک بار پھر کشمیریوں کی مدد اور مقبوضہ وادی میں بگڑتی ہوئی صورت حال کے حل میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔


:دیگر مضامین
(18.07.2016) سی پیک منصوبہ، حکومت اورملٹری قیادت میں کشیدگی کا باعث؟
(18.07.2016) افغانستان میں نیٹو کارروائی، 4 پاکستانیوں سمیت 30 ہلاک
(17.07.2016)  قندیل بلوچ کو ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کردیا گیا
(17.07.2016) پاکستان میں فوج آئی تو مٹھائی بانٹی جائے گی،عمران خان
(17.07.2016) ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے الزام میں اس کا بھائی گرفتار
(16.07.2016) ماڈل گرل قندیل بلوچ کو ملتان کے نواحی علاقے مظفر گڑھ میں قتل کردیا گیا
(16.07.2016) انقرہ کے اسپیشل فورسز ہیڈ کوارٹر پر حملے میں 17 پولیس اہل کا ر ہلاک
(16.07.2016) ترک فوج کا بغاوت سے کوئی تعلق نہیں، وزیردفاع
(16.07.2016) ترک عوام جمہوریت کو بچانے بڑی تعداد میں باہرنکل آئے
(15.07.2016) ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی طرف سے ملکی انتظام فوج نے سنبھال لیا
(15.07.2016) امجد صابری کا قتل اجرتی قاتلوں سے کرایا گیا، صابری کیس میں اہم پیشرفت
(15.07.2016) آرمی چیف نے 12دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کر دی
(14.07.2016) کشمیر ہلاکتیں: 'پاکستان، ہندوستان سے سفارتی تعلقات معطل کرے 'آسیہ اندرابی
(14.07.2016) آرمی پبلک اسکول حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کی تصدیق
(13.07.2016) ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت پر رضامند ہو گئی
(13.07.2016) بینر سے فوج یا منسلک کسی ادارے کا کوئی تعلق نہیں، آئی ایس پی آر
(12.07.2016)  عمران کی ممکنہ تیسری دلہن کا تعلق پاک پتن کی مانیکا فیملی سے ہے
(12.07.2016) اسامہ بن لادن کو پناہ اور سی آئی اے چیف کو زہر دینے کا الزام غلط ہے، جلیل عباس جیلانی
(12.07.2016) متحدہ اپوزیشن کا اجلاس 19جولائی کو اسلام آباد میں طلب
(11.07.2016) ممبئی حملہ کیس: 7 پاکستانیوں کا مقدمہ تعطل کا شکار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں