14.10.2026, 03:27pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

جرمن میں افغان مہاجر کا حملہ، چار افراد شدید زخمی
19.07.2016, 08:40am , منگل (GMT+1)

جرمن پولیس نے کہا ہے کہ جنوبی شہر وؤرزبرگ کے قریب ایک ٹرین پر حملہ کرنے والے  نو عمر لڑکے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ 

گزشتہ رات اس سترہ سالہ افغان مہاجر نے چاقو اور کلہاڑی سے حملہ کرتے ہوئے چار افراد کو شدید زخمی کر دیا تھا۔ اس کارروائی کے بعد جب وہ فرار کی کوشش میں تھا تو  پولیس نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق اس کارروائی میں دیگر کئی افراد معمولی زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے اس کارروائی کو ممکنہ طور پر ’اسلام پسند حملہ‘ قرار دیا ہے۔ اس لڑکے کے کمرے سے ہاتھ کا بنا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا جھنڈا برآمد ہو چکا ہے۔

:دیگر مضامین
(19.07.2016) جرمنی میں ’جسم فروش‘ کا قتل، حملہ آور کی خودکشی
(18.07.2016) امریکا: ری پبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن آج شروع ہو گا
(18.07.2016) امور مملکت سنبھالنے پر شاہ سلمان کی ایردوآن کو مبارک باد
(18.07.2016) لوئزیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہل کار ہلاک
(17.07.2016) طیب اردوان امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے
(17.07.2016) ترکی تختہ الٹنے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹے، میرکل
(16.07.2016) طیب اردوان ,جمہوریت پسندفوج اورعوام نےنکل کربغاوت ناکام بنادی
(16.07.2016) افغانستان: ڈرون حملے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک
(15.07.2016) ساجد جاوید برطانیہ کی مقامی حکومت اور کمیونٹیز کے وزیر مقرر
(15.07.2016) آسٹریا: داعش کے لیے بھرتیاں کرنے والے کو 20 سال قید
(15.07.2016) فرانس کے وزیر خارجہ جین مارک ایرولٹ نے بورس جانسن کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نےحالیہ ریفرنڈم مہم میں اپنے عوام سے جھوٹ بولا
(15.07.2016) فرانس کے سیاحتی شہر نیس میں قومی تعطیل پر ٹرک بم کا حملہ۔ 
(14.07.2016) سعودی عرب میں بم حملے داعش کے حملوں سے 'مماثل' ہیں: جان برینن
(14.07.2016) ’ہندوستان خطے میں تباہی کا ذمہ دار ہوگا‘ حریت کانفرنس
(14.07.2016) دولت اسلامیہ کے ایک سینیئر کمانڈر عمر شیشانی کی ہلاکت کی تصدیق 
(14.07.2016) سیکیورٹی خدشات،ترکی میں فرانسیسی سفارت خانہ و قونصلیٹ بند
(13.07.2016) برطانیہ کی تیرھویں اور دوسری خاتون وزیراعظم تھریسا مےکی ملکہ سے ملاقات
(13.07.2016) برطانوی وزیراعظم کیمرون نے ملکہ برطانیہ کو اپنا استعفی پیش کر دیا
(13.07.2016) ڈیوڈ کیمرون نے وزیر اعظم کے طور پر ٓآخری بار پارلیمان میں سوالات کے جواب دیئے
(13.07.2016) تھریسا مے آج برطانوی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائینگی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں