14.10.2026, 04:46pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

مانچسٹر ٹیسٹ کیلئے انگلش اسپنرز ثقلین سے مشورے لیں گے
21.07.2016, 01:01am , جعمرات (GMT+1)

لارڈز میں شکست کا داغ لگانے والی انگلش ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ کی حکمت عملی تیار کرلی ہے اور اب انگلش بورڈ نے یاسر شاہ سے بچنے کیلئے اورانگلش اسپنرز کو بال گھمانے کیلئے ثقلین مشتاق سے مدد مانگ لی ہے۔

پاکستان سے آئے جادو گر سے بچنے کیلئے گوروں نے پاکستان سے ہی دوسراجادو گر بلالیا۔ لارڈز میں بری طرح مار کھانے والی انگلش ٹیم نے ثقلین مشتاق کی ٹپس کا سہارا لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ثقلین مشتاق انگلش اسپنرز کو مشورے دینے مانچسٹر پہنچ گئےہیں جہاں وہ انگلش اسپنرز کو بال گھمانے کے گر بتائیں گے ۔ صرف یہی نہیں بلکہ بیٹسمینوں کو یہ بھی سمجھائیں گے کہ یاسر شاہ سے کیسے بچا جائے

:دیگر مضامین
(19.07.2016) قومی جونیئر ہاکی ٹیم چار ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لاہور سے جرمنی روانہ ہو گئی۔
(19.07.2016)  پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے آئی سی سی کی بولرز ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
(18.07.2016) یاسر شاہ لارڈز میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی
(17.07.2016) لارڈزٹیسٹ:پاکستان نے انگلینڈ کو 75رنز سے ہرادیا۔چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری
(17.07.2016) باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا
(16.07.2016) لارڈز ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں ،پاکستان کو 281رنز کی برتری
(16.07.2016) لارڈز ٹیسٹ:دوسرے دن کے خاتمے پر انگلینڈ نے سات وکٹوں پر 253بنالیے
(15.07.2016) لارڑز ٹیسٹ ،پاکستان پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آئوٹ
(14.07.2016) لارڈز: پاکستان نے پہلے میچ کے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے مصباح الحق کی سنچری
(14.07.2016) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں چائے کے وقفے کے بعد 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا لیے
(14.07.2016) پی سی بی نے آفریدی کے حالیہ بیانات کا جائزہ لینا شروع کر دیا
(13.07.2016) آج سے لارڈز کرکٹ گرائونڈ پر ہونے والے پانچ روزہ میچ کے لئے حتمی ٹیم کا اعلان
(13.07.2016) عامر سمیت ہر میچ فکسرپر تاحیات پابندی کامطالبہ
(12.07.2016) یورو کپ چیمپئن پرتگال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
(11.07.2016)  قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے کی تجویز
(10.07.2016) یورو کپ فٹ بال فائنل میں فرانس اور پرتگال کا میچ پہلے نصف تک برابر
(10.07.2016) یورو کپ کا فائنل میزبان ٹیم فرانس اور پرتگال کے مابین آج 
(10.07.2016) ومبلڈن ٹینس 2016ء کا ویمن ٹائٹل امریکا کی سیرینا ولیمز کے نام رہا
(09.07.2016) ومبلڈن،مائیلوس راؤنک نے راجرفیڈررکو ہرا دیا
(08.07.2016) یورو کپ سیمی فائنل میں فرانس نے جرمنی کو دو کے مقابلے میں صفر سے شکست دے دی 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں