آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیئے پولنگ ختم ہونے کے بعد اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے غیر سرکاری غیر حتمہ نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں
بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آج ہی رات کو انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دے گا