15.10.2026, 09:11am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

سینئر سیاستدان معراج محمد خان طویل علالت میں رہنے کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے
22.07.2016, 12:12am , جمہ (GMT+1)

 معروف اور سینئر سیاستدان معراج محمد خان طویل علالت میں رہنے کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔

فیملی ذرائع کے مطابق سینئر سیاستدان معراج محمد خان کی عمر 77 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے سانس کے مرض میں مبتلا تھے۔

معراج محمد خان کا شمار پیپلزپارٹی کے بانیوں میں کیا جاتا تھا۔ معراج محمد خان، ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی تھے اور انکی کابینہ کے وزیر تھے لیکن انہوں نے 1973 میں پیپلز پارٹی چھوڑ دی تھی۔
معراج محمد خان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ کراچی میں ادا کی جائےگی

:دیگر مضامین
(22.07.2016) پرامن انتخابات جمہوری قوتوں کی فتح ہے، وزیراعظم
(21.07.2016) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری
(21.07.2016) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری
(21.07.2016) کسٹم انسپکٹر قتل کیس: ایان علی کے وارنٹ گرفتاری
(21.07.2016)  سات اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان
(20.07.2016) کارگل جنگ: 'ہندوستان پاکستانی اڈوں پر حملہ کرنے والا تھا
(20.07.2016) سندھ میں رینجرزاختیارات کی مدت ختم،توسیع کامعاملہ پھرلٹک گیا
(19.07.2016) داعش مخالف جنگ اور شامی اپوزیشن کی حمایت جاری رہے گی
(19.07.2016) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا مغوی بیٹا  بازیاب
(19.07.2016) مقبوضہ کشمیر، شہدا کی تعداد 45 ہوگئی، کرفیو کا گیارہواں دن
(18.07.2016) سی پیک منصوبہ، حکومت اورملٹری قیادت میں کشیدگی کا باعث؟
(18.07.2016) افغانستان میں نیٹو کارروائی، 4 پاکستانیوں سمیت 30 ہلاک
(17.07.2016)  قندیل بلوچ کو ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کردیا گیا
(17.07.2016) پاکستان میں فوج آئی تو مٹھائی بانٹی جائے گی،عمران خان
(17.07.2016) ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے الزام میں اس کا بھائی گرفتار
(16.07.2016) ماڈل گرل قندیل بلوچ کو ملتان کے نواحی علاقے مظفر گڑھ میں قتل کردیا گیا
(16.07.2016) انقرہ کے اسپیشل فورسز ہیڈ کوارٹر پر حملے میں 17 پولیس اہل کا ر ہلاک
(16.07.2016) ترک عوام جمہوریت کو بچانے بڑی تعداد میں باہرنکل آئے
(16.07.2016) ترک فوج کا بغاوت سے کوئی تعلق نہیں، وزیردفاع
(15.07.2016) ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی طرف سے ملکی انتظام فوج نے سنبھال لیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں