17.10.2026, 03:07am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

القسام رہنما کا انٹرویو، لاپتا اسرائیلی فوجیوں کے حوالے نئے سوالات 
22.07.2016, 08:02am , جمہ (GMT+1)

مرکز اطلاعات فلسطین +-
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے ایک سینئر رہنما نے غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کے انجام کے حوالے سے کچھ نئے اور سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔

القسام بریگیڈز 2014ء میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران اغوا کئے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کے حوالے سے معلومات کو انتہائی راز میں رکھتی ہے مگر حال ہی میں بین الاقوامی ٹی وی چینل الجزیرہ کی ویب سائٹ الجزیرہ نیٹ کو دئیے جانے والے ایک انٹرویو میں اسرائیلی فوجیوں کے مقدر کے حوالے سے مبہم سے جوابات دئیے ہیں۔

ابو عطار نے ویب سائٹ کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ کے دوران ہینیبل ڈائریکٹو کو اختیار کرنے کے باوجود کئی فوجیوں اور افسران کو چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئی تھی۔ اسرائیلی فوج کے ہینیبل ڈائریکٹو کے تحت اغوا ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کے باوجود اغوا کاروں پر مغویوں کی پرواہ کئے بغیر فائرنگ کی جائے تاکہ اگر مغوی ہلاک بھی ہوجائے تو اسے قیدیوں کے تبادلے کے لئے استعمال نہ کیا جاسکے۔

ابو عطار کے مطابق اسرائیلی فوج نے ان فوجیوں کی تلاش میں وقت صرف کرنے کی بجائے سب سے آسان راستہ اختیار کرتے ہوئے ان فوجیوں کو ہلاک قرار دے دیا۔

ابو عطار کا کہنا تھا "اس موقع پر اسرائیلی فوجی افسر ہدار گولدن کا واقعہ دیکھیں، جس میں ہینیبل ڈائریکٹو کا استعمال کیا گیا۔ اس عمل سے اس فوجی کے مقدر کے حوالے سے معلوم کرنا مشکل ہوگیا ہے اور دشمن کو یہ بالکل علم نہیں ہے کہ وہ زندہ ہے یا مردہ؟"

ان مزید کہنا تھا کہ "تو اسرائیل ایسے موقع پر فوجیوں کے خاندان کے ساتھ جھوٹ بولتے ہوئے ان کے رشتہ داروں کو اطلاع دیتے ہیں کہ وہ مرچکا ہے۔" انہوں نے اسرائیلی فوجی شائول ایرون کے حوالے سے بھی بیان کیا کہ اسرائیل اس کے انجام کے حوالے سے مخمصے کا شکار ہے۔

"اسرائیلی کے فوجی کیرئیر کا معائنہ کرنے کے بعد یہ واضح ہوگیا تھا کہ اس میں خون یا کوئی بھی دیگر ایسا ثبوت نہیں ملا ہے جس سے فوجی کی ہلاکت کی تصدیق ہوسکے۔ مگر اس کے باوجود اسرائیلی فوج اور حکومت نے اس فوجی کو ہلاک قرار دے دیا۔"

:دیگر مضامین
(21.07.2016) صہیونی فوج نے بارہ سالہ فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
(20.07.2016) القدس میں ترکی کے قونصل خانے کے باہر طیب ایردوآن کی حمایت میں مظاہرہ
(19.07.2016) اسرائیلی فوجی نے بم پھوڑ ڈالا، دو اہلکار ہلاک، تین زخمی
(18.07.2016) اسیر بلال کاید سے یکجہتی، 10 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
(17.07.2016) پابندیوں کے باوجود جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا جم غفیر
(16.07.2016) لائبرمین کی فوج کو غزہ میں حماس کاتختہ الٹنے کے پلان کی تیاری کی ہدایت
(15.07.2016) الخلیل میں یہودی آباد کاروں کے لیے 42 گھر بنانےکی منظوری 
(14.07.2016) اسرائیلی فوجداری عدالت سےفلسطینی کو دو بار عمرقید اور 30 سال اضافی قید
(13.07.2016) اسرائیلی وزیردفاع نے فلسطینی’یوتھ موومنٹ‘ کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
(12.07.2016) الخلیل شہر کو یہودیانے کے لیے 13ملین ڈالر کی خطیر رقم مختص
(11.07.2016) غزہ کے باشندوں کی رامون جیل میں مقید عزیزوں سے ملاقات
(10.07.2016) یہودی آبادکاری فلسطینی حقوق پر کاری ضرب ہے: اردن
(09.07.2016) اسرائیلی فوج کی نابلس میں تین بچوں کی حراست، الخلیل میں جھڑپیں
(08.07.2016) ڈیڑھ لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں عید کی ادائیگی، ہزاروں پر پابندی
(07.07.2016) یہودی آبادکاروں کا بیت لحم میں زرعی زمین پر دھاوا، فلسطینی باغ برباد
(05.07.2016) نیتن یاھو کے وی آئی پی دورہ افریقا پر 28 ملین شیکل کے اخراجات
(05.07.2016) کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
(03.07.2016) قبلہ اول اور القدس کی آزادی تک جہاد جاری رہے گا:حماس
(02.07.2016) غرب اردن: چاقو کے حملے میں یہودی خاتون ہلاک، حملہ آور بھی شہید
(01.07.2016) اسرائیلی دہشت گردی، چھ ماہ میں 17 فلسطینی طلباء شہید کیے گئے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں