14.10.2026, 07:50pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

کچھ لوگوں کو بہت زیادہ پسینہ کیوں آتا ہے؟
25.07.2016, 01:02am , سوموار (GMT+1)

اگرچہ پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے تاہم دیگر افراد کے مقابلے میں آپ کے جسم پر زیادہ پانی بہہ رہا ہو تو یہ کافی برا لگتا ہے۔

مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیوں کچھ افراد کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے؟ اس کی وجہ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق کچھ یوں ہے۔

محققین نے اس کی 4 وجوہات بیان کی ہیں۔

سب سے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ پسینہ آتا ہے۔

اسی طرح اگر آپ ورزش کرنے سے دور بھاگتے ہیں تو یہ بھی زیادہ پسینے کی وجہ بنتی ہے یعنی جسمانی سرگرمیوں میں مصروف رہنے والے افراد کو پسینہ کم آتا ہے۔

اسی طرح ایک وجہ یہ ہے کہ اگر آپ کا جسمانی وزن زیادہ ہو آپ کو زیادہ پسینے کے لیے بھی تیار رہنا چاہئے ، جبکہ دنیا میں تین فیصد افراد Hyperhidrosis نامی عارضے کے شکار ہوتے ہیں یعنی انہیں بہت زیادہ پسینہ آتا ہے۔

محققین کے خیال میں جینز بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتے ہیں۔

تاہم جیسا بتایا جاچکا ہے کہ پسینہ جسم کو ٹھنڈا کرنے والا قدرتی عمل ہے تو کچھ زیادہ پانی بہنا درحقیقت فکرمندی کی بات نہیں ہوتی۔

تو اگر آپ کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے تو فکر مند مت ہو یہ کسی قسم کی بیماری کی علامت نہیں اور آپ صحت مند ہی ہیں۔

:دیگر مضامین
(22.07.2016) موٹاپے سے بچاﺅ کیلئے کتنی ورزش کی ضرورت؟
(20.07.2016) کمپیوٹر گیمز کھیلنے والے معمر افراد تیز چلتے ہیں: تحقیق
(17.07.2016) امریکی خلائی جہاز 'جونو' کا مشتری کے مدار میں سفر شروع
(15.07.2016) گوشت کا متبادل 'پھلیاں' وزن گھٹانے میں مددگار ہوتا ہے
(13.07.2016) امریکی فنکار نے مونگ پھلی کوخوبصورت فن پاروں میں تبدیل کرڈالا
(10.07.2016) سائنس دانوں نےجسمانی عمر جانچنے کا طریقہ دریافت کرلیا
(07.07.2016) عید اسپیشل : لذیذ شیر خورمہ بنانے کی آسان ترکیب
(05.07.2016) رات کو کتنی نیند صحت کے لیے ضروری ہے؟
(01.07.2016) انار کا چھلکا اور بیج بھی انتہائی فائدہ مند
(28.06.2016) پرتگال کی جھیل میں واقع15سو میٹرگہرا واٹر ہول
(25.06.2016) شدید گرمی میں توانائی . کھجور اس کیلئے اکسیر
(22.06.2016) ذیابیطس ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 میں کیا فرق ہے؟
(18.06.2016) روزانہ ایک پیالہ دلیہ کھانے کی عادت کینسر سے بچانے میں مددگار 
(15.06.2016) .مسواک کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
(14.06.2016) تربوزافطار کے دوران پیاس کی شدت کو ختم کردیتا ہے۔
(13.06.2016) رمضان المبارک میں بسیاری خوری سے احتیاط ضروری
(12.06.2016) ماہ رمضان میں اچھی صحت کے لیے 8 بہترین پھل
(10.06.2016) ذیابیطس کے مریض روزہ رکھنے سے پہلے اپنے معالج سے رجوع کریں
(08.06.2016) طویل دورانیہ کے روزے میں پروٹین کا استعمال کیا جائے،ماہرین
(05.06.2016) فائبر (ریشے) سے بھرپور غذاﺅں کا استعمال طویل العمری اور صحت مند زندگی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں