16.10.2026, 08:58am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

بھارتی وزیرخارجہ نےپاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
24.07.2016, 01:07am , اتوار (GMT+1)

پاکستان نے کشمیریوں کے حق میں بیان کیا دیا، بھارت چیخ اٹھا۔ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کشمیر بنے گا پاکستان مگر انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔

کشمیریوں کے حق میں پاکستان کی جانب سے حالیہ بیان دینے پر پہلے بھارتی میڈیا اور اب بھارتی حکومت چیخ اٹھی ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کشمیر کو کبھی فائدہ نہیں پہنچایا، صرف دہشت گرد دیئے،پاکستانی سیاست دانوں نے گزشتہ کچھ دنوں میں جموں و کشمیر کے متعلق بہت بیان دیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے خود بھی برہان مظفر وانی کو شہید قرار دیا، کیا وہ نہیں جانتے کہ وہ حزب المجاہدین کا کمانڈرتھا

:دیگر مضامین
(23.07.2016) کراچی،رینجرز اختیارات میں توسیع: کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
(23.07.2016) وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کا غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق
(22.07.2016) قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا
(21.07.2016) سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے 33ممالک ’ویزہ فری‘
(21.07.2016) رینجرز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر مزید تاخیر کا امکان
(20.07.2016) سینیٹر حمد اللہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست منظور
(20.07.2016)  اپوزیشن کا ٹی او آرز پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنیکا فیصلہ
(19.07.2016) انسداد دہشت گردی کی عدالت نےوسیم اختر ، رؤف صدیقی، قادر پٹیل اور انیس قائم خانی کی ضمانت میں توثیق کی درخواست مسترد کر دی۔ گرفتاری کا حکم
(19.07.2016) سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کا معاملہ حل نہ ہوسکا
(19.07.2016) دیر بالا ،گاڑی میں دھماکا، 7افراد جاں بحق ہو گئے
(18.07.2016) کراچی:پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار سمیت کئی ملزمان گرفتار
(17.07.2016) استنبول سے 2 پروازیں 200 سے زائد مسافر لے کر کراچی پہنچ گئیں
(17.07.2016) مفرور ملزم اسد کھرل کی تلاش، لاڑکانہ سے 10 افرادگرفتار
(17.07.2016) وزیر اعلیٰ نے سہیل انور کی تبدیلی کی افواہیں کو مسترد کردیا
(16.07.2016) اسد کھرل کے معاملے پر رینجرز اور سندھ حکومت آمنے سامنے
(15.07.2016) پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر چوہدری نثار کی مذمت
(15.07.2016) ن لیگ کے خاتمے کا آغاز راولا کوٹ سے ہوگیا،بلاول
(14.07.2016) بھارتی فوج کشمیریوں کا حق خودارادیت غصب کر رہی ہے، ملیحہ
(14.07.2016) اپوزیشن کا اجلاس، حکومت کے ساتھ جاری معاملات پر مشاورت
(13.07.2016) دنیا کشمیری عوام کے جذبات تسلیم کرے، پاک فوج کے سربراہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں