15.10.2026, 09:56pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

جنوب مغربی جرمنی میں ایک ’شامی مہاجر‘ نے چاقو سے ایک خاتون کو ہلاک کر دیا
25.07.2016, 01:03am , سوموار (GMT+1)

 اتوار کو ایک شخص نے جنوب مغربی جرمن شہر روئٹلنگن میں ایک خاتون کو چاقو کے وار سے ہلاک کر دیا۔ اس حملے میں ایک اور خاتون اور ایک مرد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے جرمن پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حملہ آور کے بارے میں ملنے والی ابتدائی تفصیلات کے مطابق اُس کا تعلق شام سے ہے، عمر اکیس برس ہے اور اُس نے پناہ کی درخواست دے رکھی ہے۔

 یہ واضح نہیں ہے کہ اس حملے کے محرکات کیا تھے۔ یہ علاقہ جرمنی کے تیسرے بڑے صوبے باڈن ورٹمبرگ میں واقع ہے۔ یہ واقعہ شہر کے مرکزی حصے میں واقع اومنی بس اڈے کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور غالباً انفرادی طور پر سرگرمِ عمل تھا اور اس وقت کسی اور کے لیے کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔

:دیگر مضامین
(24.07.2016) مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ، احتجاج مزید شدت اختیار کرگیا
(24.07.2016) کابل خود کُش حملہ: 80 سے زائد افراد ہلاک، داعش ذمہ دار
(23.07.2016) 'ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھیں گے
(23.07.2016) نیس حملہ آور کئی ماہ سے حملے کی 'منصوبہ بندی' کر رہا تھا: استغاثہ
(22.07.2016) میونخ میں ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ، متعدد ہلاک
(22.07.2016)  قندیل بلوچ کے قتل کی بازگشت برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں
(22.07.2016) بھارت میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر اسکول پرنسپل کیخلاف بغاوت کا مقدمہ
(21.07.2016) جرمن ٹرین پر حملہ کرنے والا پاکستانی ہوسکتا ہے، انتظامیہ
(21.07.2016) داعش کے خلاف جنگ، تیس ممالک کے وزراء کا اجلاس
(20.07.2016) لندن :پولیس اہلکارسمیت 3 افرادکو چاقو سےزخمی کردیاگیا
(20.07.2016) کشمیر: کرفیو کا بارہواں روز، ادویات کی قلت
(19.07.2016) کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی کارروائیاں تیز
(19.07.2016) جرمن میں افغان مہاجر کا حملہ، چار افراد شدید زخمی
(19.07.2016) جرمنی میں ’جسم فروش‘ کا قتل، حملہ آور کی خودکشی
(18.07.2016) امریکا: ری پبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن آج شروع ہو گا
(18.07.2016) امور مملکت سنبھالنے پر شاہ سلمان کی ایردوآن کو مبارک باد
(18.07.2016) لوئزیانا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہل کار ہلاک
(17.07.2016) طیب اردوان امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کریں گے
(17.07.2016) ترکی تختہ الٹنے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹے، میرکل
(16.07.2016) طیب اردوان ,جمہوریت پسندفوج اورعوام نےنکل کربغاوت ناکام بنادی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں