15.10.2026, 10:56am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پیپلزپارٹی کے دبئی اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے
25.07.2016, 01:03am , سوموار (GMT+1)

پیپلزپارٹی کے دبئی اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دبئی اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سندھ کا نیا وزیر اعلیٰ لایا جائے گا۔ 

دبئی میں پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ، رحمان ملک، فریال تالپور اور وزیر داخلہ سندھ انور سیال نے شرکت کی۔

پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اگلے ہفتے کراچی واپس آئیں گے اور پارٹی کی صوبائی قیادت اور ارکان سندھ اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ اور سندھ کابینہ کے نئے ناموں کو حمتی شکل دی جائے گی۔ 

اعلامیے کے مطابق پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں تنظیمی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ملک بھرمیں بھی جلد ازجلد تنظیم سازی ہنگامی بنیادوں پر کی جائے گی۔

:دیگر مضامین
(24.07.2016) سندھ میں رینجرز کو پہلے سے حاصل شدہ اختیارات دینے کا فیصلہ
(24.07.2016) ننگرہار ڈرون حملہ، لشکر اسلام کے امیر منگل باغ کی ہلاکت کی اطلاع
(24.07.2016) راجن پور میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکا کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک 
(23.07.2016) پاکستان فتح اللہ گولن کے تمام ادارے بند کرے، ترکی
(23.07.2016) کشمیر کرفیو کا 15واں روز، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی
(22.07.2016) آزاد کشمیر: ن لیگ کا کلین سوئپ، پی ٹی آئی اور پی پی کو بدترین شکست
(22.07.2016) حیدرآباد کے قریب کارروائی میں اسد کھرل گرفتار، رینجرزذرائع
(22.07.2016) سینئر سیاستدان معراج محمد خان طویل علالت میں رہنے کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے
(22.07.2016) پرامن انتخابات جمہوری قوتوں کی فتح ہے، وزیراعظم
(21.07.2016) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری
(21.07.2016) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری
(21.07.2016) کسٹم انسپکٹر قتل کیس: ایان علی کے وارنٹ گرفتاری
(21.07.2016)  سات اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان
(20.07.2016) کارگل جنگ: 'ہندوستان پاکستانی اڈوں پر حملہ کرنے والا تھا
(20.07.2016) سندھ میں رینجرزاختیارات کی مدت ختم،توسیع کامعاملہ پھرلٹک گیا
(19.07.2016) داعش مخالف جنگ اور شامی اپوزیشن کی حمایت جاری رہے گی
(19.07.2016) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا مغوی بیٹا  بازیاب
(19.07.2016) مقبوضہ کشمیر، شہدا کی تعداد 45 ہوگئی، کرفیو کا گیارہواں دن
(18.07.2016) سی پیک منصوبہ، حکومت اورملٹری قیادت میں کشیدگی کا باعث؟
(18.07.2016) افغانستان میں نیٹو کارروائی، 4 پاکستانیوں سمیت 30 ہلاک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں