16.10.2026, 04:03am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

محمد حفیظ کی خواہش پر بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ پرفیصلہ مؤخر
25.07.2016, 06:18am , سوموار (GMT+1)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کی خواہش پر ان کے بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ پرفیصلہ مؤخر کردیا ہے ۔

محمد حفیظ پر گزشتہ برس غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی عائد کردی گئی تھی ، محمد حفیظ سترہ جولائی کے بعد دوبارہ بولنگ ٹیسٹ کیلئے اہل ہوچکے ہیں لیکن محمد حفیظ فی الوقت ٹیسٹ کیلئے تیار نہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے دوران انجری کی وجہ سے حفیظ اپنے بولنگ ایکشن کی بہتری کیلئے کام نہیں کرسکے تھے تاہم گزشتہ دو ہفتوں کے دوران انہوں نے اس پر کام کیا ہے اور جب بھی محمد حفیظ محسوس کریں گے کہ وہ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے تیار ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ برطانیہ میں بائیو میکانکس لیب میں ان کے ایکشن کی ٹیسٹنگ کیلئے انتظامات کرے گا ۔


:دیگر مضامین
(24.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے دن کا اختتام، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف 489 رنز کی مجموعی برتری
(24.07.2016) ریواولمپکس میں شریک بھارتی ریسلرکا ڈوپ ٹیسٹ مثبت
(24.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار۔ غیر ذمیدارانہ بیٹنگ
(22.07.2016) دوسرا ٹیسٹ۔ پہلے دن کے خاتمے پر انگلینڈ چار وکٹ پر تین سو چودہ سکور
(22.07.2016) دوسرا ٹیسٹ۔ پہلا دن۔ چائے کے وقفے پر دو وکٹ پر دو سو دس سکور
(22.07.2016)  انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
(22.07.2016) کوہلی کی سنچری، ہندوستان کے چار وکٹ پر 302 رنز
(21.07.2016) دوسرا ٹیسٹ، آج پاکستان کا لارڈز کی ٹیم برقرار رکھنے کا فیصلہ
(21.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ کیلئے انگلش اسپنرز ثقلین سے مشورے لیں گے
(19.07.2016) قومی جونیئر ہاکی ٹیم چار ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لاہور سے جرمنی روانہ ہو گئی۔
(19.07.2016)  پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے آئی سی سی کی بولرز ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
(18.07.2016) یاسر شاہ لارڈز میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی
(17.07.2016) لارڈزٹیسٹ:پاکستان نے انگلینڈ کو 75رنز سے ہرادیا۔چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری
(17.07.2016) باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا
(16.07.2016) لارڈز ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں ،پاکستان کو 281رنز کی برتری
(16.07.2016) لارڈز ٹیسٹ:دوسرے دن کے خاتمے پر انگلینڈ نے سات وکٹوں پر 253بنالیے
(15.07.2016) لارڑز ٹیسٹ ،پاکستان پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آئوٹ
(14.07.2016) لارڈز: پاکستان نے پہلے میچ کے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے مصباح الحق کی سنچری
(14.07.2016) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں چائے کے وقفے کے بعد 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا لیے
(14.07.2016) پی سی بی نے آفریدی کے حالیہ بیانات کا جائزہ لینا شروع کر دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں