14.10.2026, 05:51pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار کھیل
 

پاکستان کے یاسر شاہ پہلی سے پانچویں پوزیشن پر آگئے
26.07.2016, 03:40pm , منگل (GMT+1)

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی، پاکستان کے یاسر شاہ پہلی سے پانچویں پوزیشن پر آگئے، بیٹنگ میں بھی یونس خان کی رینکنگ بھی گر گئی ہے ۔

اولڈٹریفورڈ میں پاکستانی کھلاڑی نے سوائے نقصان کے کچھ نہ اٹھایا،میچ گنوایا،وکٹیں گنوادیں،اب رینکنگ بھی گرادی۔

ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود یاسر شاہ سیدھا پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے،انہوں نے دوسرے ٹیسٹ میں 63اوور میں 266رنز دیئے اور صرف ایک ہی وکٹ لے پائے۔ اس خراب کارکردگی کے بعد ان کی رینکنگ میں چار درجے تنزلی آگئی۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف سات وکٹیں لینے والے بھارت کے روی چندر ایشوین پہلے نمبر پر پہنچ گئے، بولنگ رینکنگ میں جیمز اینڈرسن دوسرے اسٹیورٹ براڈ تیسرے اور ڈیل اسٹیں چوتھے نمبر پر آگئے۔

صرف بولنگ ہی نہیں بیٹنگ ریکنگ میں بھی پاکستان کے یونس خان ساتویں سے دسویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ مصباح الحق آٹھویں نمبر پر موجود ہیں ، اس فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔


:دیگر مضامین
(26.07.2016) انگلینڈ نے 330 رنز سے دوسرا ٹیسٹ جیت لیا،جوئے روٹ مین آف دی میچ قرار
(25.07.2016) محمد حفیظ کی خواہش پر بولنگ ایکشن کی ٹیسٹنگ پرفیصلہ مؤخر
(24.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ تیسرے دن کا اختتام، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف 489 رنز کی مجموعی برتری
(24.07.2016) ریواولمپکس میں شریک بھارتی ریسلرکا ڈوپ ٹیسٹ مثبت
(24.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار۔ غیر ذمیدارانہ بیٹنگ
(22.07.2016) دوسرا ٹیسٹ۔ پہلے دن کے خاتمے پر انگلینڈ چار وکٹ پر تین سو چودہ سکور
(22.07.2016) دوسرا ٹیسٹ۔ پہلا دن۔ چائے کے وقفے پر دو وکٹ پر دو سو دس سکور
(22.07.2016)  انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
(22.07.2016) کوہلی کی سنچری، ہندوستان کے چار وکٹ پر 302 رنز
(21.07.2016) دوسرا ٹیسٹ، آج پاکستان کا لارڈز کی ٹیم برقرار رکھنے کا فیصلہ
(21.07.2016) مانچسٹر ٹیسٹ کیلئے انگلش اسپنرز ثقلین سے مشورے لیں گے
(19.07.2016) قومی جونیئر ہاکی ٹیم چار ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لاہور سے جرمنی روانہ ہو گئی۔
(19.07.2016)  پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے آئی سی سی کی بولرز ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
(18.07.2016) یاسر شاہ لارڈز میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی
(17.07.2016) لارڈزٹیسٹ:پاکستان نے انگلینڈ کو 75رنز سے ہرادیا۔چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری
(17.07.2016) باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا
(16.07.2016) لارڈز ٹیسٹ فیصلہ کُن مرحلے میں ،پاکستان کو 281رنز کی برتری
(16.07.2016) لارڈز ٹیسٹ:دوسرے دن کے خاتمے پر انگلینڈ نے سات وکٹوں پر 253بنالیے
(15.07.2016) لارڑز ٹیسٹ ،پاکستان پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آئوٹ
(14.07.2016) لارڈز: پاکستان نے پہلے میچ کے پہلے روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لیے مصباح الحق کی سنچری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں