14.10.2026, 10:11am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 

ڈاکٹر کوہلاک کرنے کے بعد مریض نے خود کو بھی گولی مار لی
27.07.2016, 08:05am , بدھ (GMT+1)

 جرمن دارالحکومت میں ایک مریض نے ایک یونیورسٹی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارتے ہوئے خود کُشی کر لی۔ 

جرمن پولیس نے کہا ہے کہ اس واقعے کا دہشت گردی سے ہرگز کوئی تعلق نہیں تھا۔ اس واقعے سے پہلے جرمنی میں چار حملے ہو چکے ہیں، جن میں اٹھارہ جولائی سے لے کر اب تک دَس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔

:دیگر مضامین
(26.07.2016)  انسباخ میں خود کُش حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا  گیا 
(24.07.2016) ’میونخ حملہ ایک جنونی کارروائی تھی‘، جرمن تفتیش کار
(23.07.2016) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا حکم
(22.07.2016) ورز برگ کی دہشت گردی کے امکانات ہیں، بی کے اے
(22.07.2016) برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اپنا اولین سرکاری دورہ جرمنی کا کیا
(21.07.2016) برطانیہ کی بجائے یورپی یونین کی شمشماہی سربراہی ایسٹونیا کے پاس
(20.07.2016) داعش نے جرمنی میں ٹرین میں ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی 
(19.07.2016) لندن میں منگل کو درجہ حرارت 36 ڈگری تک جا پہنچا ہے
(19.07.2016) سزائے موت کی بحالی پر جرمنی کا ترکی کو انتباہ
(18.07.2016) ترکی سے یونان پہنچنے والے آٹھ فوجی افسران پر ایتھنز میں مقدمہ
(17.07.2016) مصری عدالت نے ریٹائرڈ فٹ بالر کے خلاف الزامات مسترد کر دیے
(16.07.2016) قومی دن کی تقریبات منسوخ نہیں کی جائیں گی، برسلز حکومت
(15.07.2016) غالب اقبال فرانس میں مدت تعیناتی مکمل کر کے پاکستان روانہ ہو رہے ہیں
(14.07.2016) بریگزٹ ووٹنگ کے باعث نفرت کی بنیاد پر جرائم بڑھ گئے، برطانوی پولیس
(14.07.2016) سیاسی پناہ کے یورپی قوانین میں نئی تبدیلیاں
(13.07.2016) اٹلی میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے 20 افراد ہلاک
(12.07.2016) سریبرینیتسا کے قتل عام کو اکیس سال ہو گئے
(11.07.2016) برلن میں پر تشدد مظاہرے، ایک سو تئیس پولیس اہل کار زخمی
(11.07.2016) برطانیہ کے اینڈی مرے نے دوسری مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی ۔
(10.07.2016) عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیئے عالمی اخبار کی قرآن خوانی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں