15.10.2026, 05:45pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
امریکا نے الزام عاید کیا ہے کہ اسد حکومت حلب اور دوسرے شہروں میں انسانی امداد فراہم کرنے کی کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ملک کی سیکورٹی کو نشانہ بنانے کے مقصد سے تیار کیے گئے تین منصوبوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے
 
مشرق وسطیٰ/افریقہ
 

اسرائیل کا غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی مشروط اجازت دینے پر غور
28.07.2016, 08:00am , جعمرات (GMT+1)

مرکز اطلاعات فلسطین
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے غزہ کی پٹی میں ایک بین الاقوامی بندرگاہ کے قیام کے حوالے سے غور شروع کیا ہے تاہم غزہ میں بندرگاہ کا کنٹرول اسرائیل کے پاس ہو گا تاکہ غزہ کی پٹی میں مزاحمتی تنظیمیں اور حماس بندرگاہ کو اپنے عسکری مقاصد کے لیے استعمال نہ کر سکیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی ذرائع بلاغ سے وابستہ عسکری نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے نیتن یاھو نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں بندرگاہ کے قیام کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ اسرائیل اس شرط پر غزہ میں بندرگاہ کے قیام کی اجازت دے سکتا کہ اگر بندرگاہ کا انتظامی کنٹرول اسرائیلی فورسز کے پاس ہو۔ ایسا اس لیے ضروری ہے تاکہ غزہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والے مال بردار جہازوں پر لائے گئے سامان کی تلاشی لی جا سکے اور بحری جہازوں سے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور دوسرے مزاحمیت گروپ اسلحہ اور دیگر جنگی مواد نہ لا سکیں۔

نیتن یاھو نے غزہ کی پٹی میں بندرگاہ کی تجویز کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ خیال رہے کہ صہیونی فوج نے سنہ 2000ء میں دوسری تحریک انتفاضہ کے دوران غزہ کی پٹی کے واحد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بمباری کر کے اسے تباہ کر دیا تھا۔ اس کے بعد غزہ کی پٹی اور غرب اردن کے درمیان زمینی رابطے بند کرتے ہوئے غزہ کا محاصرہ کر لیا گیا جو سنہ 2007ء کے بعد سے اب تک جاری ہے۔

:دیگر مضامین
(27.07.2016) فوجی بغاوت کی سازش، نابلس کے شہریوں کا ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی 
(27.07.2016) موغادیشو کے ائیرپورٹ کے قریب ہوئے 2 بم دھماکوں میں 8افراد ہلاک
(26.07.2016) عراق کے دارالحکومت بغداد  میں خود کش دھماکہ، 16 افراد ہلاک
(26.07.2016) افریقہ کے ساحلی علاقے مڈغاسکر میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے
(25.07.2016) شہادت کی آروز کرنے پر فلسطینی دوشیزہ کا اسرائیلی عدالت میں ٹرائل جاری
(24.07.2016) ترکی میں فوجی بغاوت کی سازش کے خلاف مسجد اقصیٰ کے باہر احتجاجی مظاہرہ
(23.07.2016) اسرائیل کا الخلیل شہر کے گرد کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا اعلان
(22.07.2016) القسام رہنما کا انٹرویو، لاپتا اسرائیلی فوجیوں کے حوالے نئے سوالات 
(21.07.2016) صہیونی فوج نے بارہ سالہ فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
(20.07.2016) القدس میں ترکی کے قونصل خانے کے باہر طیب ایردوآن کی حمایت میں مظاہرہ
(19.07.2016) اسرائیلی فوجی نے بم پھوڑ ڈالا، دو اہلکار ہلاک، تین زخمی
(18.07.2016) اسیر بلال کاید سے یکجہتی، 10 فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
(17.07.2016) پابندیوں کے باوجود جمعہ کے دوران مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا جم غفیر
(16.07.2016) لائبرمین کی فوج کو غزہ میں حماس کاتختہ الٹنے کے پلان کی تیاری کی ہدایت
(15.07.2016) الخلیل میں یہودی آباد کاروں کے لیے 42 گھر بنانےکی منظوری 
(14.07.2016) اسرائیلی فوجداری عدالت سےفلسطینی کو دو بار عمرقید اور 30 سال اضافی قید
(13.07.2016) اسرائیلی وزیردفاع نے فلسطینی’یوتھ موومنٹ‘ کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
(12.07.2016) الخلیل شہر کو یہودیانے کے لیے 13ملین ڈالر کی خطیر رقم مختص
(11.07.2016) غزہ کے باشندوں کی رامون جیل میں مقید عزیزوں سے ملاقات
(10.07.2016) یہودی آبادکاری فلسطینی حقوق پر کاری ضرب ہے: اردن



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں