15.10.2026, 12:42am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پاک بھارت سرحدی مذاکرات کا آج آخری دور ہوگا
28.07.2016, 12:10am , جعمرات (GMT+1)

پاک بھارت سرحدی محافظوں کے ششماہی مذاکرات کا دوسرا اور آخری دور آج لاہور میں ہو رہا ہے۔

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس اور پاکستان رینجرز کے حکام میں مذاکرات کاپہلا دور بدھ کے روز رینجرز ہیڈکوارٹرز لاہور میں ہوا جس میں غلطی سے سرحد عبور کرنے ، قیدیوں کی رہائی ، مشترکہ گشت اورمنشیات اسمگلنگ کی روک تھام سمیت امورپربات چیت کی گئی۔

آج ہونے والے دوسرے اور آخری دورمیں بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی ،بی ایس ایف کرشن کمار شرما جبکہ پاکستانی وفد کی ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی کرینگے۔

اجلاس کے بعدمشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ بھارتی وفد آج شام وطن واپس چلا جائے گا۔

:دیگر مضامین
(27.07.2016) کراچی میں فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجیوں کی میتیں انکے گھروں پر پہنچ گئیں
(27.07.2016) کراچی میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ، دو فوجی اہلکار ہلاک
(26.07.2016)  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ منظور کرلیا
(26.07.2016) بھارتی سفارتی عملہ اسلام آباد کے اسکول سے اپنے بچوں کو اٹھالے
(25.07.2016) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن جاں بحق
(25.07.2016) پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس منگل کو کراچی میں طلب کر لیا گیا
(24.07.2016) لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ مزید 4زندگیاں نگل گیا
(24.07.2016) بھارتی وزیرخارجہ نےپاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
(23.07.2016) کراچی،رینجرز اختیارات میں توسیع: کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
(23.07.2016) وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کا غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق
(22.07.2016) قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا
(21.07.2016) سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے 33ممالک ’ویزہ فری‘
(21.07.2016) رینجرز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر مزید تاخیر کا امکان
(20.07.2016) سینیٹر حمد اللہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست منظور
(20.07.2016)  اپوزیشن کا ٹی او آرز پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنیکا فیصلہ
(19.07.2016) انسداد دہشت گردی کی عدالت نےوسیم اختر ، رؤف صدیقی، قادر پٹیل اور انیس قائم خانی کی ضمانت میں توثیق کی درخواست مسترد کر دی۔ گرفتاری کا حکم
(19.07.2016) سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کا معاملہ حل نہ ہوسکا
(19.07.2016) دیر بالا ،گاڑی میں دھماکا، 7افراد جاں بحق ہو گئے
(18.07.2016) کراچی:پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار سمیت کئی ملزمان گرفتار
(17.07.2016) استنبول سے 2 پروازیں 200 سے زائد مسافر لے کر کراچی پہنچ گئیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں