15.10.2026, 04:45am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

 وسیم اختر کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی درخواست منظور
28.07.2016, 08:10am , جعمرات (GMT+1)


کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے نامزد میئر وسیم اختر کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

وسیم اخترکو جیل میں بی کلاس کی فراہمی کے معاملے کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔دوران سماعت وسیم اختر کے وکیل کا کہناتھا کہ وسیم اخترسیاسی رہنماہیں اورقومی اسمبلی کےممبررہ چکےہیں۔اسمبلی کے ممبر پڑھے لکھے ہوتے ہیں۔

وسیم اختر پر بلا جواز مقدمات بنائے جا رہےہیں جس پر رینجرز کے وکیل نے کہا کہ پہلے اسمبلی میں میٹرک پاس ممبر ہی بنتے تھے۔پرویزمشرف کےدور میں ان معاملات کو ٹھیک کیا گیا۔تعلیمی اسنادکی تصدیق کے بغیر بی کلاس نہیں دی جاسکتی۔

عدالت نے وسیم اختر کی درخواست منظور کرتے ہوئے تمام متعلقہ دستاویزات 15روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ 

عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ ‏دستاویزات جمع نہ کرانےکی صورت میں جیل میں بی کلاس واپس لےلی جائےگی

:دیگر مضامین
(28.07.2016) پاک بھارت سرحدی مذاکرات کا آج آخری دور ہوگا
(27.07.2016) کراچی میں فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجیوں کی میتیں انکے گھروں پر پہنچ گئیں
(27.07.2016) کراچی میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ، دو فوجی اہلکار ہلاک
(26.07.2016)  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ منظور کرلیا
(26.07.2016) بھارتی سفارتی عملہ اسلام آباد کے اسکول سے اپنے بچوں کو اٹھالے
(25.07.2016) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن جاں بحق
(25.07.2016) پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس منگل کو کراچی میں طلب کر لیا گیا
(24.07.2016) لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ مزید 4زندگیاں نگل گیا
(24.07.2016) بھارتی وزیرخارجہ نےپاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
(23.07.2016) کراچی،رینجرز اختیارات میں توسیع: کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
(23.07.2016) وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کا غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق
(22.07.2016) قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا
(21.07.2016) سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے 33ممالک ’ویزہ فری‘
(21.07.2016) رینجرز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر مزید تاخیر کا امکان
(20.07.2016) سینیٹر حمد اللہ کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست منظور
(20.07.2016)  اپوزیشن کا ٹی او آرز پر حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنیکا فیصلہ
(19.07.2016) انسداد دہشت گردی کی عدالت نےوسیم اختر ، رؤف صدیقی، قادر پٹیل اور انیس قائم خانی کی ضمانت میں توثیق کی درخواست مسترد کر دی۔ گرفتاری کا حکم
(19.07.2016) سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات کا معاملہ حل نہ ہوسکا
(19.07.2016) دیر بالا ،گاڑی میں دھماکا، 7افراد جاں بحق ہو گئے
(18.07.2016) کراچی:پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار سمیت کئی ملزمان گرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں