15.10.2026, 08:13am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ۔ دو اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
28.07.2016, 01:00pm , جعمرات (GMT+1)


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور قتل عام کے معاملےپردو اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ حکام نے پارلیمنٹ کی کشمیر ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کےلیے امریکا، یورپ اور دیگر ملکوں میں وفود بھی بھیجے جائیں گے ۔

فیس بک سے کشمیریوں کی حمایت میں پیغامات اور تصاویر ہٹانے پر پاکستانی دفترخارجہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک کو غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ فیس بک مقبول سوشل میڈیا ہے اس پر اظہار رائے کا حق سب کو حاصل ہونا چاہیے،فیس بک پر عوام کی پوسٹس سے عالمی برادری کو سبق سیکھنا چاہئے۔

ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پیکٹ گن کے استعمال سے بہت سے لوگوں نے اپنی بینائی کھو دی ،مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال سے بہت سے لوگوں نے اپنی بینائی کھو دی،ہم کشمیری عوام کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ کشمیر کو پاک بھارت تمام تنازعات میں مرکزی حیثیت حاصل ہے، بھارت کے ساتھ مذاکرات میں کشمیر کو بنیادی حیثیت حاصل رہے گی۔

دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں21 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔وادی میں آج بھی کرفیو نافذ ہے حریت رہنماؤں کی جانب سے بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ کا ظلم وستم تھما نہیں ، گزشتہ روز بھی مظاہرین اور بھارتی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ، بھارتی جارحیت کے خلاف وادی میں حریت کانفرنس کی اپیل پر کل تک ہڑتال کی جائے گی ۔

وادی میں آج بھی تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند ہے ،حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو گھروں میں نظر بند کردیا گیا ہے


:دیگر مضامین
(28.07.2016) سانحہ 12 مئی : وسیم اختر کا اعترافی بیان متنازعہ ہوگیا
(28.07.2016) کراچی: فوجیوں پر حملےکی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی
(27.07.2016) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کےمطابق چلوں گا
(27.07.2016) الیکشن کمیشن کےنئےچاروں صوبائی ارکان نے حلف اٹھالیا 
(27.07.2016) مراد علی شاہ نئے وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیئے گئے، مولا بخش چانڈیو
(26.07.2016) ڈھاکہ کے مضافات میں کلیان پورمیں پولیس کا چھاپہ ، نو عسکریت پسند ہلاک
(26.07.2016) ہندوستان میں اسرائیلی خاتون سیاح کا مبیبنہ گینگ ریپ
(25.07.2016) امریکہ کی ریاست  فلوریڈا کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
(25.07.2016) سندھ کے  لئے سید مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا گیا ہے 
(25.07.2016) پیپلزپارٹی کے دبئی اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے
(24.07.2016) سندھ میں رینجرز کو پہلے سے حاصل شدہ اختیارات دینے کا فیصلہ
(24.07.2016) ننگرہار ڈرون حملہ، لشکر اسلام کے امیر منگل باغ کی ہلاکت کی اطلاع
(24.07.2016) راجن پور میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکا کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک 
(23.07.2016) پاکستان فتح اللہ گولن کے تمام ادارے بند کرے، ترکی
(23.07.2016) کشمیر کرفیو کا 15واں روز، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی
(22.07.2016) آزاد کشمیر: ن لیگ کا کلین سوئپ، پی ٹی آئی اور پی پی کو بدترین شکست
(22.07.2016) حیدرآباد کے قریب کارروائی میں اسد کھرل گرفتار، رینجرزذرائع
(22.07.2016) سینئر سیاستدان معراج محمد خان طویل علالت میں رہنے کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے
(22.07.2016) پرامن انتخابات جمہوری قوتوں کی فتح ہے، وزیراعظم
(21.07.2016) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں