15.10.2026, 05:49am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائیاں، چھ ملزمان گرفتار
31.07.2016, 08:45am , اتوار (GMT+1)

کراچی میں پولیس اور رینجرز نے مختلف کارروائیوں میں دو سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ 

کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر15 بی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 2 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لئے گئے افراد میں جاوید کالا اور سلمان عرف ماموں شامل ہیں۔

ماڑی پور کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں۔

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور کھاردار میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔


:دیگر مضامین
(31.07.2016) سندھ میں رینجرز اختیارات معاملہ ہر بار متنازع بنا دیا جاتا ہے، نثار
(30.07.2016) لاہور : ہوٹل میں ہلاک ہونے والی لڑکی رابعہ کا پوسٹ مارٹم مکمل
(30.07.2016) قندیل بلوچ سے صرف ایک ملاقات ہوئی، مفتی عبدالقوی
(29.07.2016) الیکشن کمیشن وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرے گا
(29.07.2016) پشاور میں دھماکا، ٹریفک اہلکار سمیت تین افراد زخمی
(29.07.2016) عزیزآباد، ملیر میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، 2 افراد گرفتار
(28.07.2016) پاک بھارت سرحدی محافظوں کے مذاکرات کا دوسرا اور آخری دورختم
(28.07.2016)  وسیم اختر کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے کی درخواست منظور
(28.07.2016) پاک بھارت سرحدی مذاکرات کا آج آخری دور ہوگا
(27.07.2016) کراچی میں فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجیوں کی میتیں انکے گھروں پر پہنچ گئیں
(27.07.2016) کراچی میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ، دو فوجی اہلکار ہلاک
(26.07.2016)  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ منظور کرلیا
(26.07.2016) بھارتی سفارتی عملہ اسلام آباد کے اسکول سے اپنے بچوں کو اٹھالے
(25.07.2016) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن جاں بحق
(25.07.2016) پیپلز پارٹی سندھ کا اجلاس منگل کو کراچی میں طلب کر لیا گیا
(24.07.2016) لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ مزید 4زندگیاں نگل گیا
(24.07.2016) بھارتی وزیرخارجہ نےپاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کردیا
(23.07.2016) کراچی،رینجرز اختیارات میں توسیع: کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
(23.07.2016) وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی کا غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق
(22.07.2016) قندیل بلوچ قتل کیس کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں